ہم بھی #احترام کرتے ہیں🔥👀
لیکن# صرف احترام کرنے والو کا✌🚩
*سب کے مطابق ہوجاٶں؟؟*
*مطلب میں بھی منافق ہوجاٶں🔥*
*تو بات سمجھا کر میری🥀*
*سن تو دنیا بھی لیتی ہے🖤*
میری آخری امید تھے تم
اور تم ہی بدل گئے
No hope bas
میری آخری امید تھے تم
اور تم ہی بدل گئے
چھوڑ کر نہیں توڑ کر گیا ہے وہ ۔۔🙂
اور پھر کہتا ہے اپنا خیال رکھنا ۔۔🥀
سنا ہے یہاں شاعر بہت------------- ہیں
کچھ ہمیں بھی سناؤ ہم گھائل بہت ہیں😐
رنگ سبھی اچھے ہوتے ہیں (:
سوائے انسان کے بدلتے رنگوں کے 🔥✨
غلطیاں کیجیئے! 🔥 مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجیئے🍂💓
*لوگوں نے سمجھایا وقت بدلتا ہے*
*اور*
*وقت نے سمجھایا لوگ بھی بدلتے ہیں*
Abhii zinda hu to jilana do

😉Good afternoon😥😥💚
بہت محبت تھی آپ سے🔥
محترمہ____!
تھی کا مطلب تو جانتی ہو نا🤙
Wishing for this day to bring peace, prosperity, and devotion to your soul! May happiness and loved occasions embrace your life on this Eid ul Adha.
Happy Eid ul Adha to you.
Regards:Feroz baloch
اب تو وہ ہوگا جو #دل فرمائے گا❤❤
بعد میں جو ہوگا __دیکھا جائے گا۔۔۔
کسی وبا کی طرح بےوفائی
پھیل گئی ہے لوگوں میں 🔥💯
خیر خواہ شکریہ دلاسے کا
ہم مگر سوگوار اچھے ہیں
جب اعتبار ہى کسى سے اُٹھ جاۓ 🔥
تو پهر کوئى قسم کهاۓ يا زہر فرق نہيں پڑتا 💯
مرشد
بڑا پریشان ہوں
کوئی بات نہیں کرتا ،
کوئی بات نہیں سنتا😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain