Damadam.pk
Ferykhan's posts | Damadam

Ferykhan's posts:

Ferykhan
 

ہمارا سب سے بڑا گمان یہی ہوتا ہے
کہ کوئی ہماری جگہ نہیں لے سکتا !!💯

Ferykhan
 

جو شخص آپکو کھونے کی کوشش کر رہا ہو اُس کی مدد کیجیے ✨️🖤 Good night

Ferykhan
 

نظر سے دُور رہ کر بھی کسی کے رُوبرو رہنا♥️
کسی کے پاس رہنے کا سلیقہ ہو تو ایسا ہو😊