Bht ghum smaitay hain hum bhi ISS dilay na Murad main Ho q KR KHbr usko , hmien uski Khushi aziz hai Xd... #saasti philosophy 🌝
Finally , we can feel like free birds 🌝
تلاش کیجئے اپنی سوچ ، چاہتوں ، منزلوں ، محنتوں اور بہت سے ایسے عنصر کو جو کبھی آپ کے آنگن میں کھیلا کرتے تھے #signing off
She's still In me..... #MERI BAKRI 🐐🥀😪
اک وقت سا گزرا ہے اس در پہ اے سعدی رچ بس سا گیا ہے ، وہ موسم اس کا۔۔۔ #🗼😪
یا رب یہ زمیں کو، تر کر دے ہے من پاپی اسے نر کر دے یوں نفس پے ہاوی دل آیا توں اس میں اپنا گھر کر دے #🥀
یا رب تیری تخلیق کی تحریر بھی عجیب ہے کبھی ن پہ ہی پیش تو کبھی ن پہ ہی زیر ہے۔۔۔ #🥀
الہی کن کی دھن ، وہ ساز تو سنا موجوں سے نا تواں ، دل شکستہ ہوں۔۔۔ #peace
شکوہ ہے نہ شکایت ، ہاں چپ ضرور ہوں پر آواز اس کو ساقی ساغر سی آ رہی ہے #🥀
بے وقت زندگی کی دوڑی ہوئی وہ کشتی۔۔۔ کہیں نظر لہروں کے ہو گئی ،یا موج دریا بن گئی۔۔۔۔ #🥀
یا رب میں بجھ گیا ہوں درے آشنا پے بیٹھے نا آشنا سے توں واقف ، مجھے وقف فرصت میں کر دے---- #🥀
دل و دماغ کا بھی کاش کوئی ریفرنڈم ہوتا بندہ کنفرم تو کر سکتا تھا کہ جی کون سی پارٹی ہماری سائیڈ ہے۔۔۔ #confused
زندگی بھی بے بندگی سی ہو گئی ہے جس میں ایمان و آخرت کے دو پلوں پہ وقت و زندگی دونوں مڑتے جا رہے ہیں مگر نتائج و منزل دونوں پوشیدہ ہیں # 🤕
Life is so irritating right now even every single breath fight with each other کے نی توں کیوں آئی ایں باہر ہیں # Avi 🐤
جیسے دوران پرواز آپکی ذرا سی غلطی آپ کو میلوں دور لے جاتی ہے اپنے ہدف سے بالکل اسی طرح کامیابیوں کے سفر میں بھی ذرا سا غرور آپکونہ صرف اپنی منزل سےمیلوں دور لے جا سکتا ہے بلکہ آپ محروم بھی ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔ #🥀
سوچ جتنی محدود اور الگ ہو گی اتنی ہی کم خواہشات دل و دماغ میں پرورش پائیں گی اور نتیجہ خوشگوار زندگی ہو گی۔۔۔۔ #🥀
Why she's not replying me damadm 😕 why ???? #🐤🐤
I'm surprised that why even a man made dawlance is more relaiable then a man made relations #comment