تیرا عاشق ہوں میں قدموں میں رہنے دے💕
۔
🙏اپنی ولایت کی موجوں میں بہنے دے🙏
۔
💫کہے دے زمانہ گر کافر تو کہنے دے💫
۔
💕میں تیرا نوکر حیدر۴۔۔۔ حیدر۴۔۔💕
غازی کا رُتبہ ہم کیا بتائیں 💫
۔
زھراء۴ نے جن کو دی ہیں دُعائیں ✨
۔
حیدر نے جن کے ہیں ناز اُٹھائے 💕
۔
ایسے پلا ہے میرا پِیر غازی۴ 🙏
جلوسوں کی یہ سالاری اسی گھر سے ہوئی جاری
۔
گئے عباس دنیا سے ملی زینب کو سالاری
۔
یہ سالاری تو ورسہ ہے یہ سالاری نہ چھوڑینگے
۔
عزاداری نہ چھوڑینگے💕
سوچینگے تمہیں پیار کریں کے نہیں
۔
یہ دل بے کرار کریں کے نہیں
تم نے وقت بھی اورو میں بانٹ دیا۔۔
۔
کیا ہم تمہارے کچھ نہیں لگتے تھے؟؟
میرا سیّد پیر امیر بھی تو
۔
میرا ہادی ولی امام تو
۔
میرا خواب بھی تو تعبیر بھی تو
۔
آغاز بھی تو انجام بھی تو
میرا قبلہ کعبہ مسجد ممبر
۔
مذہب اور قرآن بھی تو
میرا عشق بھی تو
۔
وجدان بھی تو
۔
میری جان بھی تو
۔
ایمان بھی تو
جب حق سے کروگے پیار تو کہنا پڑتا ہے
۔
دل عشق میں ہو سر شار تو کہنا پڑتا ہے
۔
نوراللہ ولیاللہ اسداللہ عیناللہ عیداللہ 💕
میری زندگی کی طالبان ہو تم۔۔
۔
بے مقصد تباہی مچا رکھی ہے
عمران خان سے گزارش ہے کے سگریٹ کے پیکٹ سے کینسر والی تصویر ہٹا کر اپنی تصویر لگا دیں
۔
لوگ سمجھ جائنگے کتنا نقصان دہ ہے
مبارک ہو تم کو یہ چربی تمہاری
۔
صدا خوش رہو موٹی دعا ہے ہماری
آو دنیا بانٹ لیتے ہیں۔۔
۔
تُم میرے۔۔ باقی سب تُمہارے
سگریٹ پر اب بھی قائم ہیں
۔
مگر نوشی چھوڑدی ہم نے۔۔
میرے بن رہے لوگی۔۔؟؟
۔
یعنی اب تم بیغرتی پہ اتر آئی ہو۔۔؟؟
کیا زمانہ آگیا ہے کسی کسی کے پاس بہت چاہنے والے۔۔
۔
کسی کسی کے پاس صرف نام کی محبت زندگی کو سلام ہے۔۔
آج بھی میرا ہاتھ پکڑ کر گھومے گی
۔
آج پھر اس لڑکی کا چشمہ ٹوٹ گیا۔۔
مانا کے آپ بہت خوبصورت ہیں مگر۔۔
۔
محبت ہمیں پھر بھی چائے ڈے ہے۔۔
نگاہیں ان کی شراب خانہ
۔
حرام شے سے ہماری توبہ
سنا ہے ہجر تم کو بھا گیا ہے۔۔۔
۔
سنا ہے بہت خوبصورت ہو گئی ہو۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain