Damadam.pk
FiRe_RoSe's posts | Damadam

FiRe_RoSe's posts:

FiRe_RoSe
 

بعد میں ... !
بعد میں مل بھی جائے تو چاہت نہیں رہتی
🙃💯

Life Advice image
F  🔥 : Hmmm..🫠💯💯 - 
FiRe_RoSe
 

داستان ختم ہونے والی ہے تم میری آخری محبت ھو 🫀🍁

FiRe_RoSe
 

*میں ہنس کے چلوں_____کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔*
*وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔*

FiRe_RoSe
 

*جو اتر جائے دل سے
______❤🩹🙂*
*پھر کیا ہیرا کیا خاک
________💔🥲*

Attitude Quotes image
F  🔥 : Hmm💯 🧐🧐 - 
FiRe_RoSe
 

مُشکل وقت کا یہ فائدہ بھی ہوتا ہے کہ پالتُو لوگ زندگی سے نکل جاتے ہیں جو صرف خُوشیوں کے ساتھی تھے وہ آزمائش کی بارش میں بھیگنے سے پہلے ہی چھاؤں ڈُھونڈ لیتے ہیں اور جو سچے ہوتے ہیں وہ ہاتھ مضبُوطی سے تھام لیتے ہیں
*یاد رکھیں آزمائشیں لوگوں کی اصلیت دکھا دیتی ہیں نُقصان وقتی ہوتا ہے مگر پہچان ہمیشہ کے لیے ہو جاتی ہے مُشکل وقت دراصل اللّٰہ کی طرف سے فِلٹر ہوتا ہے*

Attitude Poetry image
F  : 😵💫😵💫😵💫😵💫.. - 
Romantic Poetry image
F  🔥 : ..❤️🩹🫠🫠.. - 
FiRe_RoSe
 

*پتہ ہے دکھ کب ہوتا ہے‧₊˚ ♡𓂃 ִֶָ♥️🌎🌴"_*
*دکھ تب ہوتا ہے جب ہمیں احساس ہوتا ہے کہ جسے ہم اتنی اہمیت دے رہے ہیں اس کی نظروں میں ہم کچھ بھی نہیں ❤️🩹*۔۔ ؃݊࠰❤️🩹🫠"_*

FiRe_RoSe
 

*ألا ليت بالي ... لا يُبـــالي 𓍯*🫠
*کاش میرا دل ایسا ہو جائے کہ وہ پروا ہی نہ کرے۔ 𓍯🤍🔏🖇️*

FiRe_RoSe
 

*اکیلے رہنا شُروع کیا تو پتہ چلا, کہ دُکھ کی اصلی وجہ تو لوگ ہی تھے🍂*

FiRe_RoSe
 

*کچھ وعدے لفظوں تک ہی اچھے لگتے ہیں❤️🩹🥺*
*نبھانے کا وقت آئے تو لوگ بدل جاتے ہیں ....💔🙂*

FiRe_RoSe
 

"يُرِيدُونَ إِسْقَاطِي،
لَا يَعْلَمُونَ أَنَّ الْجِبَالَ لَا تَقَعُ،
إِلَّا بِأَمْرٍ مِنْ خَالِقِهَا."
"دکھ مجھے گرانا چاہتے ہیں،
مگر وہ نہیں جانتے کہ پہاڑ صرف
اپنے خالق کے حکم سے ہی گرتے ہیں۔"