یہ دکھ الگ ہے کہ اس میں دور ہورہا ہوں یہ غم جدا ہے کہ وہ خود مھے دور کر رہاہے تیرے بچھڑنے پہ لکھ رہا ہوں یہ تازہ غزلیں یہ تیرا غم ہے جو مجھ کو مجبور کر رہا ہے۔۔ A❤
یہ دکھ الگ ہے کہ اس میں دور ہورہا ہوں یہ غم جدا ہے کہ وہ خود مھے دور کر رہاہے تیرے بچھڑنے پہ لکھ رہا ہوں یہ تازہ غزلیں یہ تیرا غم ہے جو مجھ کو مجبور کر رہا ہے۔۔