I'm waiting for you kharos
یکطرف مُحبّت بھی بڑا جُرم ہے لیکن
وہ کیا کرے جس شخص کا پتھر کا صنم ہو
تمہیں دیکھ کر جو مسکراہٹ لبوں پر پھیلتی ہے ، میں بس اسے بہار کہتی ہوں
سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے 🤔
اس لیے میں ہمیشہ چھت پر جاکر سوچتی ہوں😁🤣
جسے عزیز ہو دستار اپنے بابا کی
کبھی وہ بیٹی غلط راہ پہ چل نہیں سکتی
بابا جی کہتے ہیں کہ .
ہم پاکستانی آسانی سے کسی پہ بھروسہ
نہیں کرتے😎
سوتے ہوئے سے بھی ایک بار پوچھ لیتے ہیں
سو رہے ہو کیا.؟؟😅
😝😛😎😂😂
اور سناؤ
رشتے دار زیادہ جینا حرام کر رہے ہیں یا واپڈا والے😁😐🤪🤣🤣
- " اپنے محبوب کی وہ ادا بتائیں 🙄
جس پہ آپ مر گئے۔تباہ برباد ہوگئے ۔لٹ گئے ۔ذلیل ہوگئے 😜😂😅😂
🤣🤣😂🤣🤣🤣🤣
لہجہ ایسا کہ.... مطمئن کر دے🥀
اتنے سچے تھے جھوٹ اس کے💔
انتظار_ تو _ہم___ سارے__ عمر _کرلیں _گے _تیرا❤️
بس خدا__ کرے _کہ_ تو بے ___وفا نہ______نکلے
احساس دنیا کا خوبصورت ترین اور طاقتور رشتہ ہے۔ جو ہر انسان میں نہیں ہوتا ❤️
.کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ
یونہی بیٹھے بیٹھے😭😭😢
مجھے اچانک خون کی
الٹی آئے😶
مجھے ہسپتال لے جایا جائے😭
مجھے وہاں ایمرجنسی میں داخل کیا جائے😣
اور ساری رات اسی تکلیف میں گزرنے کے بعد😓
جب فجر کی اذان ہو رہی ہو تو ڈاکٹر باہر نکلے اور کہے😢😢
۔
سوری🙏🙏
۔
۔ہم نے بہت کوشش کی😑😑
۔
مگر یہ ڈھیٹ پھر بھی زندہ بچ گیا😝
مجھ سے دکھی پوسٹ کی امید نہ رکھے کوئی😜😜😂😂😂😁😁😁😁😁
✍️
زندگی اتنی دکھی نہیں کے مر جانے کو جی چاہے......
بس کچھ لمحے اتنے دکھ دیتے ہیں کے جینے کو دل نہیں کرتا......😭😭
بچھڑ گیا ہے مجھ سے در بدر نا ہو جاے۔ میرے اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھنا،،🥀,,,
__اور پھر یوں کرو
کہ اپنے ربﷻ کی خاطر صبر کرنا شروع کر دو
تو پھر ربﷻ آپ کے دل کو غم کی بجائے سکون سے بھر دے گا۔۔
.
کبھی راستے جدا ھو جاتے ھیں 🥀
کبھی لوگ خفا ھو جاتے ھیں 💔
ھم تو سب سے وفا کرتے ھیں 😘
نا جانے کیوں اپنے ھی بےوفا ھوجاتے 🥀
رُوٹھا ہوا ہے اِس لیے مجھ سے زمانہ
میری فطرت میں نہیں ہے سَر جُھکانا🔥🥀
😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡
😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡
امیدیں جب اللّٰہ سے جڑی ہوں
تو ٹوٹنے کا امکان نہیں ہوتا❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain