زندگی جس کے تصور میں بسر کی ہم نے...
ہائے وہ شخص حقیقت میں کہانی نکلا...
ھم ان پرندو سے دوستی نہیں رکھتے 🦅
جن کو ھر کسی کے ساتھ اڑنے کا شوق ھو🔱
#کچھ_برے تو #وہ_بھی ہونگے #جن_کو_ہم_اچھے_نہیں لگتے..🔥
وقت دکھائی نہیں دیتا...😏
مگر.......😎
دکھا بہت کچھ جاتا ہے...
*پوچھ ليتے وہ بس مزاج ميرا*
*کتنا آسان تھا علاج ميرا*
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
اِدھر نہیں لگتا تو اُدھر لگا لیتے ہیں 🔥
🥀😒
اس نے مجھ سے تصویر مانگی میں نے کہا دیکھ کر ڈیلیٹ کردینا 😎
.
.
.
.
.
.
اس نے دیکھ کر بلاک کردیا 😒😒
🤣😂🤣😂🤣😂🤣🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣
زندگی کی سب سےبڑی ہار:
"کسی کی آنکھوں میں آنسو آپ کی وجہ سے"
اور
زندگی کی سب سےبڑی جیت:
"کسی کی آنکھوں میں آنسو آپ کیلئے"۔
❤❤
ہر ٹھوکر پر احساس ہوا
اے اللہ
میرا تیرے سوا کوئی نہیں ❤️🥀💯
رونقیں ختم ہوئیں مرشد 🥀
میں نے عید کے سارے پیسے کھا لیے💔😥
بے قدری تو ہونی ہی تھی۔۔۔🙂
ہم ہر وقت میسر جو تھے۔۔💔
زندگی نے مجھے بہت سے سبق سکھائے ہیں😐
تے یاد مینوں اک وی نئی 😒
بظاہر ہر کوئی خوش نظر آتا ہے
اندر کے طوفان اللہ جانتا ہے 🥀❤️
خاموشی کا اپنا مزا ہے۔۔۔۔۔🍁
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہے۔🍂
🤐🤐🤐🤐
جسے چھوڑ دیا اسے پھر مکمل چھوڑ دیں برا بھلا نہ کہیں الزام نہ دیں
خاموشی اختیار کر لیں۔
بے پناہ چاہت کے باوجود بھی کوئی آپ کا نہیں بنا تو جان لیں محبت اسکا مسئلہ ہے ہی نہیں. روکنا تو دور؛ سوال بھی مت پوچھیں کہ وہ دور ہوا کیوں؟؟؟
آزاد کر دیں اُسے اپنا سایہ بھی میسر نہ ہونے دیں اتنی سزا بہت ہے.
🥀🥀🥀
@@@
میری امی کو جادو آتا ہے 😐😐
وہ چپل پکڑتی ہیں میں غائب ہو جاتی ہوں 😎😁
"آج کی بات"
ہمیشا نرم رویہ اپنائو ان کے ساتھ بھی جو بد مزاج ہوں...
اس لیے نہیں کہ وہ اچھے نہیں ہیں
بلکہ اس لیے کہ آپکی تربیت بری نہیں ہے ...🥀❤️
زندگی نے مجھے بہت سے سبق سکھائے ہیں😐
تے یاد مینوں اک وی نئی 😒
🤪🤪🤪🤪
سوچوں تو زندگی ہو تم..😍
دیکھوں تو کسی اور کی..🖤🥀
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ مر ﮐﺮ ﺍﺳﮑﯽ ﺳﺎﺭﯼ
ﺗﻮﺟﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﻟﻮﮞ گی...!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain