*صبح اٹھ کر سب سے پہلے کیا چیک کرتے ہو؟*🫣
*😂 موبائل*
*❤️ ماں کا چہرہ*
*👍 موسم*
*🥰جان کا میسج*
*ہستی ہوئی ماں سے زیادہ اس دنیا میں کچھ نہیں اللہ پاک آپ کی اور میری والدہ کو لمبی عمر عطا فرمائے ❤️🥹*
*_آمین_*🤲🏻
جب اللہ تمہیں انتظار کے ذریعے آزماتا ہے، تو شیطان دُعا پوری نہ ہونے کے وسوسے تمہارے دل میں ڈالتا ہے۔ ❤️
assalamualaikum g
Advance Eid Mubarak kasaioo Kal sb yhn nhi hongy tbi hi pehly sy Eid Mubarak lelo😂😂😂😂 just 4 fun
Advance Eid Mubarak 4 all🎇🎆