Damadam.pk
FiraQ-Hassan's posts | Damadam

FiraQ-Hassan's posts:

FiraQ-Hassan
 

مجھے محسوس ہوتا ہے تمھیں کوئ جادو آتا ہے۔۔
تمھارے جٙنتر مٙنتر مجھے کہیں جانے نہیں دیتے۔۔

FiraQ-Hassan
 

سفر مہنگا مجھے کیوں کر پڑے گا
تری_____ تصویر لے کر جارہا ہوں
.

FiraQ-Hassan
 

راتیں ادھوری ہیں __نشے ضروری ہیں

FiraQ-Hassan
 

نخرے تو میرے بھی ہزار ہیں
بس اپنے کالے رنگ کی وجہ سے چپ ہوں🙈
😂😂Firaq

FiraQ-Hassan
 

.
ایک میٹھی چائے پینی ہے...
تیری پھیکی یادوں کے ساتھ...Firaaq

FiraQ-Hassan
 

پہلے اس کی خوشبو میں نے خود پرطاری کی
پھر میں نے اس پھول سے ملنے کی تیاری کی
اتنا دکھ تھا مجھ کو تیرے لوٹ کے جانے کا
میں نے گھر کے دروازوں سے بھی منہ ماری کی

FiraQ-Hassan
 

جدائی دو دلوں کے درمیاں تھی
مرے حصے میں کیوں آلام آۓ فراق ____ی

FiraQ-Hassan
 

پیار ہمیشہ شرمیلے انسان سے کرو
-----وجہ کل بتاؤں گا ------
ابھی مجھے شرم آرہی ہے🙈🙈🙈🙈😂😂😂🥳🥳