🍃﷽🍃
🥀اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🥀
نیا سال مبارک ہو دعا ہے اللہ پاک ملک کے حالات بہتر فرماے تمام پریشانیاں ختم کرکے خوشیوں میں تبدیل فرماے چغلی،جھونٹ،بھتانا اور دوکھا فریب سے ہماری حفاظت فرماے جو بھی دل میں تمنہ ہیں ان کو پوری کردے میرے مولا جو بھی مقروض ہیں انکے لیے قرضے سے خلاصی کی صورتیں پیدہ فرماء 🤲آمین