مٹی کا مٹکا اور رشتے کی قیمت صرف بنانے
،والے کو ہی پتہ ہوتی ہے
توڑنے والے کو نہیں
پھر خود کو بےوفا ٹھہرا کر
ہم کہانی سے نکل گئے
داستان حیات کے سبھی غم اپنے دامن میں چھپا کر
ایک دن زندگی کو ہم مختصر کریں گے
ہو سکتا ہے اللہ نے تمہیں اکیلا کر کے
خود سے دوستی کا موقع دیا ہو