مرشد کتنی پاکیزہ آرزو ہے نہ___
اسے دیکھے نہ کوئی میرے سوا
ﺳَﺮ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﭘﺎﺅﮞ ﺗﮏ_____، ﺳﺎﺭﯼ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﯾﺎﺩ ﮬﮯ..
ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﻣُﺠﮫ ﮐﻮ__، ﻣُﻨﮧ ﺯﺑﺎﻧﯽ ﯾﺎﺩ ﮬﮯ..
تیری ناراضگی____واجب ہے۔ ۔ ۔
میں بھی خُود سے خُوش نہیں ہوں آج کل،
تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا
نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا
وہ قتل کر کے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیں
یہ کام کس نے کیا ہے یہ کام کس کا تھا
*💔محبـت__کا__ڈرامـہ_نا_کیجیے💔*
*💔ہمـت__کیجیے__نفـرت_کیجیے💔*
نظر کی پارسائی مانگ لی تھی
محبت انتہائی مانگ لی تھی
-
فقط اُسکو ہی مانگا تھا خدایا !
کوئی ھم نے خدائی مانگ لی تھی؟
-
کہا یہ وصل کی سوغات تیری
مگر اُس نے جُدائی مانگ لی تھی
-
رشتہ وہ نہیں جس میں " " #Ego اور " " #Attitude ھو
بلکہ رشتہ وہ یے جس میں ایک روٹھنے والا Prefect ھو
اور ایک سامنے والا #expert ھو ۔ ❤
ہر بات سے تیری میں نکلوں
ہر شام ستارا ہو جاؤں
جو ندی کنارے تم بیٹھو
اک چاند تمہارا ہوجاؤں
جو آنکھ کو تیری بھا جائے
وہ خواب تمہارا ہوجاؤں
جب ہاتھ پہ کچھ لکھنے لگو
وہ نام تمہارا ہوجاؤں
کسی راہ پہ جب تم چلنےلگو
وہ راہ تمہاری ہو جاؤں
تیرے نام کے آگے جو نام جُڑے
وہ نام تمہارا ہوجاؤں....!!!!
سائے کی طرح ساتھ رہا ____تیرا تصور💔💔
تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزاری💔💔💔
*💔تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!💔*
*💔ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!💔*
*💔ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!💔*
*💔جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!💔
ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﭧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺩﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ...💕
ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ !!..💕
میں کسی ایسی جگہ کی تلاش میں ہوں
💔
جہاں گہری تنہائی تو ہو مگر احساس تنہائی نہ ہو
جب ٹپکے گا تیرے رُخسار پہ تیری آنکھ کا پانی
تجھے احساس تب ہو گا محبت کِس کو کہتے ہیں
💔🔥💔
پنجابیوں کا پرپوز کرنے کا طریقہ..😙😍😍😘
ویلی پھردی رھنی اے کسے غریب دے کم آجا.
😛😛😂😀
ﺑﺎﻧﺴﺮﯼ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮫ ﻟﯿﺠﺌﮯ ___ ﺳﺒﻖ، ﺫﻧﺪﮔﯽ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﺎ
ﮐﺘﻨﮯ ﭼﮭﯿﺪ ﮨﯿﮟ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ____ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﮔﻨﮕﻨﺎﺗﯽ ﮨﮯ🔥
صبر کے کچھ گهونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹهاس چهین لیتے ہیں ...💔🔥
خاموشی سمجھنا سیکھو کیونکہ ٹوٹے ہوئے
لوگ
لفظوں کا استعمال نہیں کرتے
کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد
جو ھم نے دل میں چھپاکے رکھے ھیں
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔
خود ہی سمجھ جاؤ گے عورت کا مرتبہ 💚*
*ماں کے بغیر تم اک اولاد پال کر تو دیکھو 💚*
😥😢🙁😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain