ذرا سی زندگی ہے ارمان بہت ہیں
ہمدرد نہیں کوئی انسان بہت ہیں
دل کا درد سنائیں تو سنائیں کس کو
جو دل کے قریب ہیں وہ انجان بہت ہیں
طعنہ مارنا ایک ٹیلنٹ ہے 😁
اور طعنہ سن کر نہ سننے کی ایکٹنگ کرنا سب سے بڑا ٹیلنٹ ہے
جو میرے میں کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا ہے 🔥😂😜
اگر سبزیوں میں الیکشن ہو تو اپ کس کو ووٹ
دو گے🤔😝😜😛🙈🙉🙈😂😂
💔 محبت میں اجڑے ہوئے لوگ یقین کیجیے 💔
💔 صاحب 💔
💔 کم سوتے ہیں __________اکثر روتے ہیں 💔
آج دل کر رہا تھا کہ کوئی گہری بات لکھوں
مگر پھر سوچا کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے .
😁🤣😜 😎😎 😎
یہ مطلب کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی
ہنستے ہیں تب لوگ جب ہوتا ہے برباد کوئی
✨✨💔
بادام اتنے مہنگے ہوگئے ہیں کہ...
قیمت سن کر ہی عقل آجاتی ہےکھانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی
😂😂😂
❣#اس_نے_کہا_منزل_مشکل_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_چلو_ساتھ_چلتے_ہیں❣
❣اس نے کہا محبت ہوجائے گئ❣
❣ہم نے کہا چلو بات کرتے ہیں❣
❣#اس_نے_کہا_تمہارے_ساتھ_کیا_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_محبت_وفاہے❣
❣اس نے کہا وعدہ کرو ہم سے❣
❣ہم نے کہا زندگی بے وفا ہے
❣#اس_نے_کہا_چھوڑ_تو_نہیں_جاو_گئے❣
❣#ہم_نے_کہا_موت_کا_کیا_پتہ_ہ❣
ﻣﺤﺒﺖ ﭘﮭﻮﻝ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ،*
*ﮐﮩﻮ ﺗﻮ ﭘﮭﻮﻝ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ💫*
*ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﺍﮎ*
*ﺣﺴﯿﮟ ﺍﺻﻮﻝ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ💫*
*ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺭﯾﺖ ﭘﮧ ﭼﻞ ﮐﮯ*
*ﺗﻢ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﮩﮏ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮ 💫*
*ﮐﮩﻮ ﺗﻮ ﺍﺏ ﮐﮯ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ*
*ﺯﻣﯿﮟ ﮐﯽ ﺩﮬﻮﻝ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ 💫*
*ﺑﮩﺖ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ*
*ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺗﻢﺍﭘﻨﺎ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮ 💫*
*ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﻭ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ*
*ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﺑﻦ ﺟﺎﺅں💫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain