تم میرے لیے بہت خاص ہو!☘️ تم وہ واحد شخص ہو...✨☘️ جس کے لیے مجھے نیند سے محروم۔رہنے میں کوئی اعتراض نہیں صرف تم..✨♥️ صرف تم ہو جس سے بات کرتے ہوئے میں کبھی تھک سکتا❤️ جس کا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے...✨☘️ میں لفظوں میں وضاحت نہیں کرسکتا کہ تم میرے لیے کیا ہو..؟✨💞 تم وہ واحد شخص ہو جس سے مجھے ہار جانے کا ڈر ہے..✨☘️ اور ہاں تم ہی وہ واحد شخص ہو..✨☘️ جس کے ساتھ مجھے آخری آرام گاہ تک سفر کرنے کی خواہش ہے.!!✨❤️.. ✨✨🌹HF🌹✨✨
♥️کر لوں قید اپنے دل میں تیرے جیون کو__________🌹 ♥️تجھے میں عشق کی زنجیر پہنا کے رکھوں____🥰 ♥️دل یہ کہتا ہے کہ تیرے بعد کوئی تجھ سا نہ ہو____🌹 ♥️میں تجھے اپنی آخری تحریر بنا کے رکھوں۔۔۔____HF_____❤️ ♥️═❥ⵗⵗ̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̊̊═❥♥️ Fiza .⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💛 ⃝ ⃝ ⃝💖 ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💚 ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💜 ⃝ ⃝ ⃝ ⃝