تُجھے رنگوں سے کوئی شغف نہیں ھے ورنہ
تُو کئی رنگ دیکھتا میرے چہرے پہ آتے جاتے.

قدر اور قبر کبھی جیتے جی نہیں ملتی...!!
مر جائیں تو قبر بھی تیار اور قدر بھی لا جواب....!!!
چھوڑنا آسان نہیں ہوتا۔ چاہے کوئی عادت ہو، کوئی گناہ ہو، یا پھر کوئی انسان۔ آپ گرتے ہیں، ٹوٹتے ہیں، سنبھلتے ہیں، پھر ٹوٹتے ہیں۔ اور یہ وقت ایسا وقت ہوتا ہے کہ نہ تو آپ چیخ سکتے ہیں، اور نہ ہی کسی کے گلے لگ کے آنسو بہا سکتے ہیں۔ ماضی آپ کے سامنے ایک ریل کی طرح بھاگتا ہے، ہر اسٹیشن پر مختلف لوگ۔۔۔
ایک وقت آتا ہے آپ جن لوگوں کو اپنے ساتھ سمجھتے ہیں، وہ تو ساتھ ہوتے ہی نہیں ہیں۔
کسی ویرانے میں کڑی دھوپ میں آپ بےآسرا، اور بنا سائبان کے رہ جاتے ہیں۔۔ اس وقت آپ کے ساتھ وہ پاک ذات ہوتی ہے، جو آپکو تھام لیتی ہے سنبھال لیتی ہے۔
انسان رہ سکتا ہے محبت کے بغیر، لوگوں کے بغیر، رشتوں کے بغیر، ہر شے کے بغیر۔ مگر انسان اللہ کے بغیر نہیں رہ سکتا۔۔۔۔!!!
موت محض سانسوں کے بند ہونے کا نام نہیں ہے لمحوں کا ہاتھوں سے پھسل جانا بھی موت ہے اور خوابوں کا آنکھوں میں مرجانا بھی 💔😞😣
کیا اس سے زیادہ تکلیف دہ بھی کچھ ہوتا ہو گا کہ ... وہ جس سے محبت کی جائے ... وہ جس کی عادت ہو جائے ... وہ جس کے بغیر زندگی کا تصور بھی ناممکن ہو ... وہ جو آپ کا فخر ہو ... وہ جو آپ کا غرور ہو ... وہ جو آپ کی ضد ہو ... اسے اپنے ہاتھوں ہی کسی اور کے حوالے کر دیا جائے ... اسے اپنی آنکھوں کے سامنے جاتا ہوا دیکھا جائے ... وہ بھی تب جب تم جانتے ہو کے اس کے بغیر تم زندگی گزار تو سکتے ہو پر جئ نہیں سکتے ...تُجھے خبر نہی
سنو !!! میں نے یہ بھی سہا ہے ...
ہم میں سے کتنے ہیں جو اپنی ذات کے بھرم کو کتنی شکستہ دیواروں میں سمیٹ کر چلتے ہیں.. ذرا سا چھوتے ھی بکھر جانے کو تیار. .. آپ نہیں جانتے آپکے علاوہ بھی کہاں کون کس آزمائش سے اپنی خاموشیوں میں نبردآزما ہے .. آسانی بنیں... اذیت نہیں .. خیر بنیں .. تکلیف نہیں! یقین بنیں وسوسہ نہیں! .. امید بنیں .. ناامیدی نہیں! .. حقیقت بنیں .. سچ بنیں .. جھوٹ نہیں! .. حوصلہ بنیں .. کشمکش نہیں! .. آسانی بنیں .. مشکل نہیں! .. رحمت بنیں.. زحمت نہیں..!
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے نہ کہ آپ بس اس وجہ سے ہی سفر کر رہے ہوتے ہیں کہ شاید سفر کی اختتام پر آپ کے غم کا سفر بھی ختم ہو جائے گا ۔۔۔۔ لیکن ایسا ہوتا نہیں ہے
💫
میں اتنی پک چکی ہوں
اتنی زیادہ بور ہوچکی ہوں
وہی شکلیں روز دیکھ کے روز کے وہی کام
۔اور کام کام اور کام .....
میں اننی تھک گئی ہوں .....
کہ آج میری تو بس ہوگئی 😷
اور میں نے سوچ لیا کہ آج کچھ بھی ہو گھر سے باہر ضرور جانا ہے ۔🚶🚶🚶🚶🚶🚶
بس یہ سوچ کے میں نے چادر اٹھائی اور گھر سے باہر نکل گئی 🏡 دروازہ بند کیا
اور باہر کھڑے ہوکے اپنے گھر کی بیل بجائی 🔔🔔🔔🔔
۔پھر اندر آئی دروازہ بند کیا اور آواز لگائی ”کون ہے؟"
پھر باہر گئی دروازہ بند کیا اور آواز لگائی ”کام والی “
پھر اندر آئی
چادر اتار کے رکھی جھاڑو اٹھائی اور شروع ہوگئی
کیساااااااااااا
🤣🤣🤣😂😂😂😂😂
yaha taK poHaCh gaya he paGal pan😁😁😁😂😂😂
چہرہ تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت
پر بات جب دل کی آئے گی نا, ہار جاؤگے❤️
اپنائیت کے ڈسے ہوئے لوگ🔥🥀
اجنبیت میں پناہ ڈھونڈتے ہیں


خوشی تو اِنسان کِسی کے ساتھ بھی بغیر سوچے سمجھے بڑے فخر سے بانٹ سکتا ہے۔ لیکن درد کو بڑے دھیان سے سوچ سمجھ کر شئیر کرنا ہوتا ہے، کِسے بتائیں اور کِس سے چُھپائیں!
کیونکہ درد کو سمجھنے کیلیئے ایک خاص ذِہنی پُختگی درکار ہوتی ہے۔ جو درد کو سمجھتی ہے، جو ہر کِسی کے پاس نہیں ہوتی۔
لوگ یہاں کے کالے بچھو
پل پل ڈسنے والے بچھو
تھا معلوم کہ ڈس لینگے
پھر بھی شوق سے پالے بچھو
کله ځار شمه د ځانه، کله ځان د چانه ځار کړم
زما مینه عجیبه وي، کله لږه کله ډېره
دا بهاني مي هم د ميني يو احسان وګڼه
که وچ انکار مي درته وکړو وايه څه به وکړي
✍نزدیک سے آنے والی آوازوں میں سے قریب ترین آواز ضمیر کی ھوتی ھے
جو کہ بہت کم لوگوں کو سناٸی دیتی ھے
#دیا🌺❤

ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ۔ تم ﮐﻮ ﺩُﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﮨﺮ ﻧﻌﻤﺖ ﻣﻠﮯ، ﮨﺮ ﺁﺳﺎﺋﺶ، ﮨﺮ ﺧﻮﺷﯽ، ﮨﺮ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ، ﮨﺮ ﺧﻮﺍﮨﺶ تمھارے ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﺮ ۔ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ پہلے ﭘﻮﺭﯼ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﺑﺲ!
بس! ﻣﺤﺒﺖ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ تم ﭘﺮ.........
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain