ہر سانس کے ساتھ کھو جاتا ہے گزرا ہوا لمحہ۔ اور شروع ہوتا ہے اک نیا لمحہ۔ ہم سانس اندر کھینچتے ہیں اور اسے باہر خارج کر کے ماضی کے لمحے کو چھوڑ دیتے ہیں۔ اب وہ ہمارے لیے فنا ہو چکا ہے۔ اور یہ کرتے ہوئے ہم فنا کر دیتے ہیں اس انسان کو جو ہم ایک لمحہ پہلے تھے ہم سانس اندر کھینچ کر نئے لمحے میں سانس لے کر اس شخص کا استقبال کرتے ہیں جو ہم بننے جا رہے ہیں اور یہ عمل ہم دوہراتے ہیں یہی مراقبہ ہے یہی تجدید ہے یہی زندگی ہے
تم پیسے سے نہیں جیت سکتے۔۔۔ اسے کمانے پہ فوکس کرو گے تو مادیت پرست کہلاؤ گے۔ کمانا چاہو اور نہ کما سکو تو لوزر، بہت کما کہ اگر خرچ نہ کرو تو کنجوس، اگر کما کے خرچ کرتے رہو تو فضول خرچ unambitious اگر کمانے کی فکر نہ کرو تو