تم کسی اور تجسس میں پڑے ہو ورنہ
آئینہ دیکھنے والے تو سنور جاتے ہیں
کسی شام مجھے بھی یاد کرلیا کرو
میں دوست پرانا ہوں مگر زندہ ہوں
غلطی ہو جاتی ہے
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے
حاصل ہو جائے تو خاک
کھو جائے تو سونا
حماقت
Kahan jae Dil?
تیری معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے بگاہے
ذات اپنی کو توں پوجا نہ کر