Damadam.pk
Fogi33's posts | Damadam

Fogi33's posts:

Fogi33
 

دِل جلانے کے سوا جِس کا ہُنر کُچھ بھی نہیں
Rana💔
ہم نے اس شَخص کو ___ دِلدار بنا رکھا ہے❤

Fogi33
 

❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💘 Rana 💔اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘

Fogi33
 

*_پہلے دیکھا تھا ترے نور بھرے چہرے کو_*

*_میں نے پھر اپنے مقدر کی طرف دیکھا تھا🖤_*
*_ñ.❤🔥✒💯👌_*

Fogi33
 

ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
NÑ ❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....
RANA💔💘

Fogi33
 

🍁محبت کرنے والے بڑے نادان ہوتے ہیں.....*****
RANA
🍁حاصل کچھ نہیں ہوتا مگر بدنام ہوتے ہیں....****

Fogi33
 

اپنے ایمان کی قسم کھاتی تھی وہ
ہائے وہ بے ایمان کہیں کی...!!
جون ایلیاء

Fogi33
 

وہ وقت کا کھیل تھا جو بیت گیا...!
NNNÑ
اب ہم کھیلیں گے اور وقت دیکھے گا...!🔥🔥

Fogi33
 

یہ وبا کے دن گزر جائیں گے___تو
Rana پھر ❤
اِک ملاقات رکھیں گے___ چائے پہ 💯♥
N

Fogi33
 

💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔

Fogi33
 

کیسے کہدوں کہ تھک گیا هوں میں
نہ جانے کس کس کا حوصلہ هوں میں🕺🕺
RANA

Fogi33
 

بھاڑ میں جائیں زلفیں تیری....!!
اپنا حال سنواروں گا اب....
RANA .......!!

Fogi33
 

کوئی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کے لیے
RANA
میں اپنی ہی بانہوں میں سر دے کے رو پڑا

Fogi33
 

پوچھا گیا، زندگی کیا ہے؟
فرمایا گیا: "اذان سے نماز تک کا سفر"❣

Fogi33
 

No jhoot
جس سے آپ محبت کرتے ہو
اسکو دیکھے ہوئے کتنے دن ہو گے
Me:Long time

Fogi33
 

ﺫﻭﻕ، ﺍﺣﺴـــــــــﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ہے ، ﺗﮑﻠﯿــــــــــﻒ ﺍﮐﺜﺮ ،،
rana
ﺍﭼﮭﮯ ﺭہتے ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ

Fogi33
 

کچھ الگ تھا کہنے کا --------- انداز ان کا
کہ سُنا بھی کچھ نہیں --- کہا بھی کچھ نہیں
RANA♥♥♥
کچھ اس طرح بکھرے --- اُن کے پیار میں ہم
کہ ٹوٹا بھی کچھ نہیں اور بچا بھی کچھ نہیں.

Fogi33
 

یاد رہے گا یہ دور حیات ہم کو__
Rana
کیا خوب ترسے ہیں اک شخص کیلئے__💔NN
-✨❤

Fogi33
 

*اگر مل جاتی ہر کسی کو محبت میں منزل!!*
♥♥★
Rana
*تو یوں راتوں کے اندھیروں میں شاعری کون کرتا!*

Fogi33
 

بنا کر اپنی اہلیہ تمہیں روز تمہارا دیدار کرونگا
INSHALLAH RANA Naatt
شکر رب کا ادا کرونگا سورہ رحمان پڑھا کرونگا 🥀

Fogi33
 

دوسری بار بھی ہوتی تو، تمہی سے ہوتی
Rana NNAATT
میں جو بالفرض محبت کو ، دوبارہ کرتا۔