Damadam.pk
Foji_iS_OnLine's posts | Damadam

Foji_iS_OnLine's posts:

Foji_iS_OnLine
 

Kis kis ne Sehrri kr li??

Hmmmm sachi 😊😊
F  : Hmmmm sachi 😊😊 - 
.,.,., ہمارا اپنا میعار ہے صاحب😎
تم حسین ہو تو بھاڑ میں جاوُ.,.,., 😏😏😏
F  : .,.,., ہمارا اپنا میعار ہے صاحب😎 تم حسین ہو تو بھاڑ میں جاوُ.,.,., 😏😏😏 - 
ھم تمھارے بغیر _____جینے کی،،،،
پہلی کوشش میں مارے جائیں گے ___!!
F  : ھم تمھارے بغیر _____جینے کی،،،، پہلی کوشش میں مارے جائیں گے ___!! - 
Foji_iS_OnLine
 

دوستوں کی زباں کو کھلنے دو
بھول جاؤ گے زخم خنجر کے

Foji_iS_OnLine
 

تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور
کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے

Foji_iS_OnLine
 

*بدگمانی بڑی چٹوری ہوتی ہے ... محبتیں چاٹ جاتی ہے ... رشتے ہڑپ جاتی ہے ... ایک دوسرے کو صفائی کا موقع ضرور دیں ....!!!*💞💞💞

Funny joke
F  : Kesi h😄😄 -