بیوی: آپ بہت بھولے ہیں آپ کو ہر کوئی بےوقوف بنا سکتا ہے
شوہر: شروعات تو تمھارے ابا نے ہی کی تھی😂😂😂
لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل ھے👀🙄
میری ذاتی رائے ھے کہ🤔
کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مشکل ھے😂😂😂✌

ان بارش کی بوندوں سے آ رہی یے مہک تیری... 💕
شاید تو بھیگ رہا یے بارش میں گلابوں کی طرح... 💕

*کیسے حالات ہو گئے دیکھو*
*شہر دیہات ہو گئے دیکھو!*
*کاٹتی ہے یہ چاردیواری*
*گھر حوالات ہو گئے دیکھو!*
😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain