Hum usky pas jaty thy magar ahista aahista🌺💕❤️🥰

Sar dukh raha hy Biwi hoti to usy chai ka bna k lany ka bolta😪😪😪






Eid Mubarak ❤️❤️


محبّت کی پہچان مقدار سا نہیں میعار سے ہوتی ہے,
محبّت تھوڑی ہی ملے پر سچی ملے تو زندگی سنور جاتی ہے
محبّت کرنا انسان کے بس میں نہیں ہوتا,
💯مگر نبھانا انسان کے بس میں ہوتا ہے
محبّت کرنے والے کی سب سا بڑی نشانی یہ ہے
کے وہ اپنی جان سے بڑھ کر, آپ کی عزت کی حفاظت کرے گا.😍😍
کچھ خاص نہیں بس اتنی سی ہے داستانِ محبت میری”
“ہر رات کا آخری خیال ہر صبح کی پہلی سوچ ہو تم
!!صبح بخير💗🌞
پرکھیں گے ایک ایک کو لے کر تٌمھارا نام
دٌشمن ہے کون دوست ہے پہچان جائیں گے


تم اب تک منافق دلوں میں رہی ہو
میرے دل کی آب و ہوا مختلف ہے
💗💗💗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain