Damadam.pk
Freaky_ezzZ's posts | Damadam

Freaky_ezzZ's posts:

Freaky_ezzZ
 

وقت کے راستے سے ہم تم کو
ایک ہی ساتھ تو گُزرنا تھا
ہم تو جی بھی نہیں سکے اِک ساتھ
🥀..ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا