Mosam 🔥😍🔥
یہ آلو بخارے میں آلو کیوں نہیں ہوتا؟ 😂
Lovely weather 😉
شدت سے کوئی یاد کرتا ہے
مدت سے یہ وہم نہیں جاتا
میں نے اپنی زندگی میں آج تک ایسا مرد نہیں دیکھا جس نے شادی بیاہ یا کوئی فنکشن تو دور کی بات عام روٹین میں بھی اپنے گھر کی عورت ماں، بہن، بیوی اور بیٹی سے مہنگا لباس پہنا ہو حالانکہ کماتا وہی مرد ہے______✨🥀🌸🦋🖤
دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے ،
آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں، اتنے ہی ذیادہ آزاد ہیں 🙂💔
یہ موسم کی بارش
یہ بارش کا پانی🌧️ اور پانی کی بوندیں
پلیز میری دولہن کو ڈھونڈیں 🖤🥀
good night
bilo baggy bilyan da ki kry gi
سنو! آئسکریم کھلاؤں گا تو مان جاؤ گی؟ 🙊
ہمارے حصے میں تیری یاد کے جگنو آئے
boring evening. chutti bhi khatam boriyat me
مچھروں کا کوئی علاج بتاؤ یار
آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں
تُو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے
ستر کلو کا محبوب نہیں "پتیلہ" ہوتا ہے
ضرورت آخری منزل پر گھنگرو باندھ لیتی ہے
Feel happy with what you have
Because your life is luckier than many people
اس نے جب پلکوں کو جنبش دی عدمؔ
رائیگاں سب گفتگو کے فن گئے!
🤨
کمبختو! اگر فوج اپنے پیٹ پر لات مار کر بھارت اور اسرائیل سے دوستی کرنا چاہتی ہے اور ننگِ ملت، ننگِ دین، ننگِ وطن اعلٰحضرت حامد میر امن کی آشا تیاگ کر اس کے رستے میں شیشہ پلائی دیوار کے مانند کھڑے ہو سکتے ہیں تو کسی غریب کے بازوؤں کی پٹیاں تیسرے دن ہی کیوں غائب نہیں ہو سکتیں؟
کبھی تو زمانے سے اس پار آ کے مل
بھول کر سب دکھ، میرے یار آ کے مل
,جسے تم نے بگاڑا ہو اسے کوئی اور کیسے سنوار سکتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain