Similarly enlightening someone else's candle does not make yours blow off
Keep kindness alive
It is the soul of life
Life is good when you are happy; but much better when others are happy because of you.”
سنو گڑیا
اگر گول گپے کھلاؤں تو مان جاؤ گی؟❤️😂
A face to the watch me play store on friday
A B C D
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
پاگل کتنا عجیب لفظ ہے ناں🤣
لوگ کہے تو برا لگے😡لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے😁😁
جانِ جاں دل دکھانا بری بات ہے 💔🥀
السلام علیکم۔ صبح بخیر
پھول کچھ چاہیں حضور ہمیں
تم ذرا مسکرا کر بات کرو
یہ بھی اندازِ گفتگو ہے کوئی
جب کرو دل دکھا کر بات کرو
یہ بری بات ہے
جانِ جاں دل دکھانا بری بات ہے
بچھڑنےوالےکاش یہ سانحہ بھی تم نے دیکھا ہوتا
کون تیرےبعد گھرکےدروازوں سے لپٹ کےرویا🖤
اُلٹی ہی چال چلتے ہیں دیوانگانِ عشق ❤
آنکھوں کو بند کرتے ہیں دیدار کے لیے 😘
غیر کی بات تسلیم کیا کیجئے
اب تو خود پر بھی ہم کو بھروسہ نہیں
آپ کا انتظار کون کرے؟
تمہیں پتہ ہے انت الحیاۃ کا مطلب....؟
اس کا مطلب ہے تم زندگی ہو میری....!!
زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں.....؟
سانس لینے کو.....؟
نہیں......!
زندہ رہنے کو.....؟
نہیں......
تمہاری آواز کو......
تمہاری دید کو.......
تمہیں کہتے ہیں زندگی.......
تم ہو انت الحیاۃ......😍😍

میں نامُراد شخص تھا پَل بَھر نہ جی سکا
لیکن میں اپنے بچوں کو جِینا سِکھاؤں گا!
لوگوں کے رویے کچھ ایسے اثر کرتے ہیں مجھ پر؛ کہ سب تھوڑی تھوڑی سانسیں چھین رہے ہیں مجھ سے_💔🙂
تجھے پسند نہیں ورنہ اے شفق زادی
میں ٹھیک ٹھاک ہوں اچھا دکھائی دیتا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain