, بخدمت جناب بیوفا صاحب گورنمنٹ آف پیار
جناب عالی
مودبانہ گزارش ھےکہ بندہ آپکو بہت چاھتا ھے آپ سے ملنے کی حسرت بھی رکھتا ہے
اور آپ کو پیار کرتا ہے
مہربانی فرما کر بندۓ کو ایک بار دیدار عنایت فرمایں.
پیار کا مجرم
کلاس .. محبت
سیکشن ..زخمی دل
رول نمبر ..جنون.shah
وہ لوگ بھی ماسک پہن کے گھوم رہے ہیں 😷😶😷
جو خودکشی کی پوسٹیں کیا کرتے تھے😅😅😁
#_حسن خدا نے دیا تھا____ #_عاشق_ ہم ہو گئے۔۔
!! وہ #_نصیب_ کسی اور کے تھے_اور #_برباد_ ہم ہو گئے۔..
*چاہت , فکر , احترام , سادگی اور وفا* !
*میری انہی عادتوں نے میرا تماشا بنا دیا* !شاہ جی
زندگی کی سب سے بڑی فتح نفس پر فتح پانا ہے۔اگر نفس نے دل پر فتح پائی تو سمجھو کہ وہ دل مردہ ہے ۔
کائنات کے اندر فوج صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تھی
جس کا ایک سپاہی بھی غدار نہی تھا
سلام سلام صحابہؓ کرام
#لشکریات
اذان غورسےسننے سے بہت سی ذہنی بیماریوں سے نجات ملتی ہے❤🥀
*- shah * 🥀
جس ملک میں 90فیصد دوکاندار تھوک سے نوٹ اور پھونک سے شاپر کھولیں ادھر SOP کیا کرےگی؟🤦
شاہ جی
یو ماشوم پہ گاڈی کی روان وو،پمپ تہ ئ کتل وئیل بابا دا د چا وادہ دے۔۔پلار ورتہ وئیل د سوباڑی 😉😀😁😃
شاہ جی
مرغی نہ کھانا کرونا ہوجائے گا
مگر مجال ہےکسی نے یہ کہا ہو کہ حرام نہ کھانا، کرونا ہوجائے گا یتیموں کا حق نہ کھانا، کرونا ہوجائے گا
تمھارے پیروں کی خاک اٹھا کر😕
سرمہ لگاوں تو مانو گے محبت ہے __؟؟؟💓
#shah ji
#Motivation ❤❤
اگرآپ چاھتے ہو کہ قبر میں آپ کی نور ہو اور اللہ کی محبت نصیب ہو تو آج ہی گناہوں سے توبہ کرو ا للہ کی طرف رجوع کرو نماز قائم کرو
انشاء اللہ قبر سکون کی جگہ بن جاۓ گی
کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے۔۔۔۔👊👊🤣
شاہ جی
بے حد محبت کے بدلے بے حد نفرت دیتے ھیں یہاں کے لوگ
اقبال
چل رب کے دروازے پہ وھاں ایک انسوں کے بدلے خود خدا ملتاھے
۔شاہ نیوپوسٹ
جناح مزار کی ڈیزائن کس نے کی
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
💕ایسا خاموشی کا عالم هوگا ہمارے جانے کے بعد...
هو کر اداس پرندے بهی تیرا شہر چھوڑ جائین گے💕
💕ایسا خاموشی کا عالم هوگا ہمارے جانے کے بعد...
هو کر اداس پرندے بهی تیرا شہر چھوڑ جائین گے💕
وفائیں خون میں ہوتی ہیں.🔥
انسان تو سب مٹی کے ہوتے ہیں.☠️
💔💔تو بھی نہ مل سکا ہمیں ، عمر بھی رائیگاں گئی 💔💔
😥😥😥خان😥😥😥😥
💔💔تجھ سے تو خیر عشق تھا ، خود سے بڑے گلے رہے💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain