عوام پیٹرول کی قلت سے نہ گھبرائیں
ریاست مدینہ میں لوگ پیدل اور گھوڑوں پر سفر کرتے تھے 😜شاہ جی
لاڑ شہ پیخور تہ لگ پٹرول مالہ راوڑہ
یو سو ڈکی بوتلی دری سلور مالہ راوڑہ
😂😂
شاہ نیو پوسٹ
دمادم والےمیرے پوسٹوں سے یہ سے دور بھاگتے ہیں جیسے میں کرونا ھوں
ہاہا ہا ہا فرینڈ اس ولتھ
جسکے پاس برداشت کی قوت ہو اُس سے کبھی جنگ مت کرنا کیونکہ اُسے شکست نہیں دی جاسکتی!!
Wish U and to Your FamiLy a Happy EiD...
Eid-ul-Fitr MobaRak.
From:shah
کراچی ۔۔۔۔۔پی آئی اے طیارے کے گرنے کے بعد کے دلخراش مناظع ۔۔۔۔۔۔اور دوسری طرف اللہ رب العزت کی قدرت کے PIA کے بڑے حادثے میں ایک بچہ زندہ بچ گیا کوئی خراش تک نہ آئی۔۔۔بیشک اللہ ہرچیز پر قادر ھے۔۔۔۔۔۔۔
اخترہ راغلے ستا راتلو تہ ھر کلے وایمہ
خو دا سینگار گیلہ بہ نکڑے درددیلی یو مونگ
نفرت پہ مونگ کئ نشتہ ھر اندز مو محبت دے💟💟💟
یاربہ ھسی مرور وئ مونگ دہ مینئ ملگان یو💟💟💟shah
زندہ رہا تو تمہارا ساتھ ضرور نبھاؤں گا دوستوں😍
بھول جاؤں تو سمجھ لینا شادی ہو گئ😂
زما مشر رور فرمان ارتغل ڈرامہ وکتہ ۔وس وئ دا خپل موٹر سائکل خرسوم۔زانلہ اس🐎 اخلم۔
😂😂😂😂
ڈراموں میں اسلام ڈھونڈنے والوں اپنے گھروں میں رکھے قرآن پاک سے مٹی ہٹا کر اسلام سیکھوں ![:)](/static/emoticons/happy.png)
ضروری اعلان۔
زما رونڑو سرسایہ د 15 روژو نہ مخکئ ورکئ چہ غریبان خلق دہ بچیوں تہ اختر تہ سہ واخلی ۔🙏شئر کول ستاسو مرضی
وسلام.
لوگوں کو عزت ان کی اوقات کے مطابق دیں
کچھ لوگ زیادہ
عزت کا وزن نہیں اٹھا سکتے..😏
حکومت نے عید تک سونا فری کردیا ہے💰💵👑
دن میں بھی سوٸیں رات میں بھی🥱🤣😔
دنیا میں سب سے زیادہ وفا دار بجلی ہے🔌😇
جسے پکڑ لے پھر چھوڑتی نہیں😝😂
پٹھان دنیا میں جہان بھی ہونگے مسلمان ہونگے ان کا اسلام کے سوا کوئی دوسرا دین نہیں ہوگا۔ مجھے پٹھان ہونے پر فخر ہے
*1973 کے آئین کے تحت پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن 298C اور 298B میں قادیانیوں پر نیچے دی گئ پابندیاں هیں...*
*1... قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے...*
*2... آذان نہیں دے سکتے...*
*3... اپنےآپ کومسلمان نہیں کہہ سکتے...*
*4... اپنےمذ هب کو اسلام نہیں کہہ سکتے...*
*5... اپنے مذ هب کی دعوت نہیں دے سکتے...*
*نوٹ... قادیانی اس قانون کوختم کرنے کی سازش کررهے هیں اس لئےهم نے یہ قانون عام کرناهے یہ ایس ایم ایس اپنےرابطہ کےتمام لوگوں کوبھیجیں کیونکہ ختم نبوت کا تحفظ ہمارا فریضہ ہے*
تمام احباب سے گزارش ھے کہ اپنے تمام گروپس میں درخواست کریں کہ اوپن فورمز پر یہ پیغام عام کردیں..
ظلم کی انتہا
پشتو کا معروف شاعر
فرمان کسکر کو کسی نے
پولیو کی جگہ منہ میں ایلفی ڈال دی 😭😭😭 😁🤣😹shah
سحری میں زیادہ پانی پینے سے وہ پانی آپ کے معدے میں سٹور نہیں ہو گایہ خاصیت صرف اونٹ میں پائی جاتی ہے پیٹ کو تربیلا ڈیم مت بنائیں
*توجہ فرمائیں*
*عید آرہی ہے اور لاک ڈاؤن کے پیشِ نظر خواتین جانے انجانے میں بند شٹروں کے اندر شاپنگ کرنے پر آمادہ ہو جائینگی اور ہمارے ملک میں درندگی کس حد تک عام ہے اس سے آپ سب بخوبی واقف ہیں*
*مائیں 'بہنیں اور بیویاں سب کی ہیں اور ہر کوئی سمجھدار نہیں ہوتا سمجھانے کی زمہ داری آپ مردوں پر ہے*
*زیادہ ایمر جنسی ہے تو اپنے محرم کے ساتھ جائیں صدقہ جاریہ سمجھ کر ثواب کی نیت سے آگے شئیر کریں تاکہ کسی ماں بہن بیوی بیٹی کی عزت کسی درندے کے ہاتھوں خراب نہ ہو*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain