Damadam.pk
Friend_is_wealth_pk's posts | Damadam

Friend_is_wealth_pk's posts:

Friend_is_wealth_pk
 

اگر آپ کے پاس 15000 روپے ہیں اور آپ کی بیگم کے پاس 300 روپے ہیں تو دراصل آپ کی بیوی کے پاس 15300 روپے ہیں ریاضی گئی تیل لینے..😜

Friend_is_wealth_pk
 

بارش اور محبت دونوں ہی بہت #یادگار ہوتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے
بارش میں #جسم بھیگ جاتا ہے اور محبت میں آنکھیں
💔💔💘

Friend_is_wealth_pk
 

❤ضـــــروری نہیــــں کـــہ غــــم میں آنســــــو نـــــکلے..!⚜
❤مسکـــــراتی آنـــــکھوں میں بهی سیــــلاب هــوتے ہیــں...⚜
☘☘🍀🌻🌻🌹🌻🌻🍀☘☘

Friend_is_wealth_pk
 

ہم تو جل گئے یارو کی محبت میں موم کی طرح
اگر پھر بھی ہمیں کوئی بے وفا کہے تو اس کی وفا کو سلامshah

Friend_is_wealth_pk
 

سخت سردی میں نرم گرم بستر چھوڑ کر
رب کے حضور سجدہ کرنا بندگی کا
اعلی مقام ہے❤
Shah___

Friend_is_wealth_pk
 

سوات کے علاقہ مٹہ کے فضل بانڈہ میں برفباری سے تنگ اکر چیتا ابادی میں گھس کر لوگوں پر حملہ اور ہوگئے اور تین افراد کو زخمی کرجانے کے بعد فائیرنگ کرکے ٹھکانہ لگادیا گیا۔دوسرا چیتا اپر دیر کے نہاگ درہ جنگل کی طرف بھاگ گیا ہے

Friend_is_wealth_pk
 

مسکرانا عادت ہے جناب.....😊
ہم دکھ کو زیادہ لفٹ نہیں کرواتے🤗😉

Friend_is_wealth_pk
 

دھوکا دیتی ہے معصوم چہروں کی چمک اکثر..!!
ہر کانچ کے ٹکڑے کو___ "ہیرا" نہیں کہتے___!! 🥀
🔥

Friend_is_wealth_pk
 

ھونٹوں پے ہنسی ؛دل میں غم ھے۔۔۔😔
ھاتھ کھڑا کرو✋ کون کون مجھ سے تنگ ھے 😂😂😂😐😒