دسمبر اب کے جاؤ تو ,
مجھے بھی ساتھ لے جانا,
مجھے بھی شام ھونا ھے ,
مجھے بھی گمنام ھونا ھے,
نھیں ھے کوئی میرا ھم دم ,
نھیں کوئی میرا ساتھی ,
مجھے بھی ساتھ لے جاؤ ,
مجھے برباد ھونا ھے ,
دسمبر اب کے جاؤ تو مجھے بھی ساتھ لے جانا,
یه دنیا اک دھوکه ھے ,
مجھے اپنوں نے لوٹا ھے ,
ھیں چھرے دل نشیں لیکن ,
دلوں میں ان کے دھوکه ھے ,
دسمبر اب کے جاؤ تو ,
مجھے بھی ساتھ لے جانا,,,!!!
🖤🖤🖤🖤🖤Black heart🖤🖤🖤🖤🖤
اِن دِنوں تعلق ذرا مضبوط رکھنا
سنا ہے دسمبر کے بچھڑے ملا نہیں کرتے
I install an silent update in myslef😖 This version allow me to stay away from be qadray log and cannot support in any other hearts.
کبھی ہوا اگر یہ معجزہ تو____بیٹھ کر پئیں گے...!!
تیرے ساتھ, تیرے شہر میں تیرے ہاتھ کی چاۓ... 😊
✨بن تیرے کائنات کا منظر....
✨اِک دسمبر کی شام ھو جیسے
°°درد ٹھہرا ھے آ کے یُوں دل میں
°°عُمر بھر کا قیام ھو جیسے۔✨
شام بخیر🥀
🥀☕❤
خوش رہنے کا سب سے اچھا اصول یہ بھی ہے کہ جہاں لگے کہ آپ کی جگہ نہیی وہاں خاموشی سے خود کو الگ کر لو
تم کس دنیا پر فخر کرتے ہو؟
جس کا بہترین مشروب مکھی کا تھوک یعنی شہد ہے
اور بہترین لباس کیڑے کا تھوک یعنی ریشم ہے
اور جس کے حلال میں حساب اور حرام میں عذاب ہے
بددعا کبھی زبان سے نہیں دی جاتی
وہ جو آنسو پلکوں پہ اٹکا رہ جاۓ
بذات خود اک بددعا بن جاتا ہے
دوسروں کا دل دکھانے سے گریز کیجئے
آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم یارب
😢بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے
رشک آتا ھے ان پرندوں پر
جو مدینے میں اڑتے پھرتے ہیں ...☆
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم ♥️🥀
نہ گورا حسن کی علامت ہے
اور نہ کالا بدصورتی کی نشانی ہے
کفن سفید ہو کر بھی خوف کی علامت ہے
اور کعبہ کا غلاف کالا ہو کر بھی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے
شوق کلام لے گیا موسیٰ کو طور پر
میں کتنا بدنصیب ہوں مسجد نہ جا سکا






کنوارہ رہنے کے فائدے
کنوارے بندے کو یہ بڑا فائدہ ہے کہ وہ بیڈ کے دونوں طرف سے اتر سکتا ہے‘
کنوارے بند ے کو یہ بھی بڑا فائدہ ہے کہ وہ رات کو گلی میں چارپائی ڈال کر بھی سو سکتا ہے‘‘
کمرے کی کھڑکیاں ہر وقت کھلی رکھ کر تازہ ہوا کا لطف اٹھا سکتا ہے‘
رات کو لائٹ بجھائے بغیر سو سکتا ہے
کنوارہ زندگی کی تمام رعنائیوں سے لطف اندوز ہونے کا حق رکھتا ہے‘
وہ کسی بھی شادی میں سلامی دینے کا پابند نہیں ہوتا‘
اُس کا کوئی سُسرال نہیں ہوتا‘
اُس کے دونوں تکیے اس کی اپنی ملکیت ہوتے ہیں‘
اُسے کبھی تنخواہ کا حساب نہیں دینا پڑتا‘
اُسے دوستوں میں بیٹھے ہوئے کبھی فون نہیں آتا کہ ’’آتے ہوئے چھ انڈے اور ڈبل روٹی لیتے آئیے گا‘‘۔ اُسے کبھی دوپٹہ رنگوانے نہیں جانا 🤣🤣🤣 ye sub saholatay mujay muyassr😥
مُنہ تِرا دیکھ کے فق رنگِ گُلستاں ہوجائے
دیکھ کر زُلف کو سُنبل بھی پریشاں ہوجائے
یادِ قامت میں جو میں نالہ و فریاد کرُوں
پیشتر حشر سے، یاں حشر کا ساماں ہوجائے
جلوۂ مصحفِ رُخسار جو آجائے نظر !
حسرتِ بوسہ میں کافر بھی مُسلماں ہوجائے
آپ کے فیضِ قدم سے ہو بَیاباں گُلزار !
جائیے باغ تو، وہ گُلشنِ رضواں ہوجائے
ناز و انداز و اَدا سے جو چلیں چال حضُور !
تارِ بستر مجھے وُسعت میں بیاباں ہوجائے
حسرتیں اِس میں ہُوا کرتی ہیں اکثر مدفُوں
کیا عَجَب خانۂ دِل گورِ غرِیباں ہوجائے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain