اہم انفارمیشن 🙂 1- ایک لقمہ سات سیکنڈ میں پیٹ میں پہنچ جاتا ہے 🤔 2- انسانی بال 3 کلو وزن اٹھا سکتے ہیں😮 3- ہر انسان کے ناک کی لمبائی اس کے ہاتھ کے انگوٹھے کے برابر ہوتی ہے 🥴 (بعد میں ناپنا پلیز 😒) 4- مردوں کی نسبت عورتیں زیادہ پلکیں جھپکاتی ہیں😁 ..... ناپ لو جی، پہلے ناک ناپ لو اپنا😐 انفارمیشن کی ایسی کی تیسی ، تُسی ناک ناپ لو پہلے 😑😑😑😒😾😾