نہ کبھی بدلے یہ لمحہ نہ کبھی بدلے یہ خواہش ہماری
ہم دونوں ایسے ہی رہیں ایک دوسرے کے
جیسے تم چاہت اور میں زندگی تمہاری...!!! 💜😍Noor I am my 🤭🤭 ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Leaving Damadam ForEver Dil Se Sorry Agar kesi KO meri bathe buri lagee Ho Hamesha happy RaHo duahon me yad Rkna
ہماری کئی حسرتیں ہمارے اندر ہی گُھٹ گُھٹ کے مر جاتی ہیں اور ہم پھر بھی اپنی خوبصورتی برقرار رکھ کر مسکراتے ہیں، کسی کو اس بات کا اندازہ ہی نہیں ہونے دیتے کہ ہم اندر سے کس قدر بدصورتی سے توڑے گئے ہیں🍂🖤
وہ جو دِل میں تیرا مقــــــام ہے .*****❤❤ ❤ کسی اور کو وہ دیا نہیـــں۔❤ ❤ وہ جو رشتــــہ تجھ سےہے بن گیا❤ ❤کســـــی اور سے وہ بنانہیں۔ ***- ❤وہ جو سکـــھ ملا تیری ذات سے❤ ❤ کســی اور سے وہ ملانہیــــں۔ *****❤❤ ❤ تُو بسا ہے آنکھوں میں جس❤ میں ❤ ❤کوئی اور ایســـے_بسا نہیــــں
بات اگر عزت کی ہوتو.....❗
📿MuR شد
وقت کے فرعون سے بھی ألجھ جاو🔥
🔥!!!!!!!💯(◍•ᴗ•◍)❤
One loyal friend is worth
Ten thousand relatives
#friendship
Happy Mother's Day to all the Mom's out there, especially also to all the single moms and the one that they support their children by themselves! 👩👩🍼 🥰 😘
Youre a great one and were so proud of y'all.. 🥰😍🤩
کچھ اس لئے بھی ہمارے مزاج میں نرمی ہے,
ہم گاؤں کے سادہ سے لوگ مٹکوں کا پانی پیتے ہیں۔
🖤🍁🍂
❤
آج کے😴 بعد میں شاید
پوسٹ نا کر سکوں 😕🚁🚁🚁🚁🚁🚁🚁
😭😭
کیوں کہ
٬میرا 5روپے والے پاپڑ میں سے ہیلی کاپٹر نکلا ہے 😎
اب میں نے دنیا گھومنی ہے
ٹا✋ ٹا
دور کا سفر ہے😁 دعا کرنا
ایسے مرد سے شادی کرو جو بارش ہوتے ہی تمہارے ساتھ بارش میں رقص کرے ناکہ ایسے مرد سے جو بارش برستے ہی کہے تار سے کپڑے اتار لو"🙂✨🌸🤍
~ عربی کہاوت
💥 زاما دا مات زڑگی احساس بہ درتہ ھلہ واشی 💔
کلہ چی خپل زڑگے داچا پہ لاس کے تار پہ تار او وینے 💔
وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا
میں انتخاب اُس کا بڑی دیر تک رہا
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں "آپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہا
اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا
میں اہم تھا، یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا
🦋🦋🖤🍂
ضروری نہیں جو ہنستا ہو اسکی زندگی میں غم نا ہوں۔۔
عورت کی عزت کرنا،❣️
ایک عزت دار مرد کی نشانی ہے
🤟💕
Life ma hamesha 2 logo se dhor raho
..,,.,,,,,,,,…….,,,,,1 our 2,,,,,…….,,,,,,,,.,,…
Bohat shukriya 😁🤝
تم جس کنارے پر کھڑے ہو
ہم وہ سمندر پار کر چکے ہیں..✌
🖤🥀
سب کے ساتھ اچھے رہیں”الوداعی“ لمحے کا کوئی وقت نہیں ہوتا
ﺟﻮ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﮐﺮﺩﺍﺭ، ﺍﺧﻼﻕ ﺍﻭﺭ حسنِ عمل ﮐﯽ ہے ﻭﮦ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﻋﻄﺮ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ!🌸
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ دکھنے میں کیسے لگتے ہیں ' اگر آپ لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں اور ان کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرتے ہیں تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہیں.....
#TM
قدر کرنا سیکھیں
نا زندگی بار بار آتی ہے نا ہی لوگ 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain