Damadam.pk
Friendship12's posts | Damadam

Friendship12's posts:

Friendship12
 

کمزور سے کمزور عورت بھی طاقتور ہو جاتی ہے جب اُسے عزت دینے والے مرد کا ساتھ مل جاتا ہے🍂❤️

Friendship12
 

اگر عین جوانی میں بھی آپ کو کسی سے پیار نہیں ہوا تو سمجھ لیں کہ آپ صرف مردم شماری کے لئے پیدا ہوئے ہیں...😒
🖤✨

Friendship12
 

میری اداسیاں خریدے گا کوئی
مجھے بھی خوش رہنا ہے یار🥺🥺💔😔

Friendship12
 

مجھے دیکھو گے بھیڑ میں تو پہچان جاو گے🔥❤
خُوش مزاج سا چہرہ بہت اُداس سی آنکھیں👀❤

Friendship12
 

میں تصور ہی کیوں کروں تمہارے بغیر رہنے کا
جہاں بھی تم رہو مجھے بس تمہارے ساتھ رہنا ہے

Friendship12
 

وہ جو گیت تم نے سنا نہیں🤐
میری عمر بھر کا ریاض تھا😏
میرے درد کی تھی وہ داستاں ❤️
جسے تم ہنسی میں اڑا گئ 🤫
Simple style

Friendship12
 

Ose Kenha BimAR HOn .... AchAnak Mar Jahon Toh apna Khyal RkNa
😢

Friendship12
 

کچـــــھ تعلــــق اس لیے بھـــی ٹوٹ جاتــــے ہیں کہ سامنــے والـــــے کو
ٹائم پاس کی ضــــــرورت ہوتی ہــــــے اور ہم کچھ زیادہ ہی مخلـــص ہو جاتــــے ہیں۔۔۔🥀🦋🥀💯

Friendship12
 

مرد کی محبت کبھی مذاق نہیں ہوتی 🙂
لیکن عورت کو سمجھ تب آتی ہے جب مرد برباد ہو جاتا ہے💔😆

Friendship12
 

🌴🌴﷽🌴
اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ ♥️🌹
صبح بخیر زندگی الحمداللہ♥️🌹
🕋🤲اے گنہگاروں کو بخشنے والے
اور عیبوں پر پردہ ڈالنے والے عظیم رب سب مسلمانوں♥️ پر اپنا رحم و کرم
فرما تنگ دستوں کے رزق میں
وسعت فرما بیماروں کو شفا♥️ عطا
فرما ہمیشہ صبر اور شکر ♥️کرنے
والا بنا اور ہماری دنیا
اور آخرت سنوار دے ♥️
یا باری تعالیٰ♥️🌹 ہمارے دانستہ
و نادانستہ،دیدہ و نا دیدہ کبیرہ صغیرہ ظاہر و باطن گناہ، کوتاہیاں معاف فرما
دے اور ہم پر اپنا کرم فرما۔ ♥️ہماری مانگی گئی دُعائیں ♥️ہماری بہتری کے
لیئے اپنی بارگاہ♥️ میں قبول و منظور فرما اور ہماری مشکلیں، پریشانیاں ♥️آسان فرما۔
ہمیں زمین آسمان کی تمام آفات ♥️سے محفوظ رکھنا۔♥️
اے رب کائنات♥️ ہمیں اور ہم سے
جڑے ہر رشتے کو ہمیشہ اپنی♥️
رحمتوں کے سائے میں رکھنا
آمين يارب

Friendship12
 

دکھ درد عذاب نہیں رحمت ہے
بیماری سزا نہیں کسوٹی ہے
جتنا بڑا درجہ اتنا بڑا امتحان ہوتا ہے
بیماری پر صبر جنت کا بہانہ ہے
بیماری اور گناہ
بیماری گناہوں کا کفارہ ہے
دکھ درد اتفاقی حادثہ نہیں ہے
بیماری سے صحت کی قدر ہوتی ہے
بیماری کو برا نہیں کہنا چاہیے
بیماری سے معمولات میں خلل واقع ہوتا ہے
مریض سے دعا کروانا
موت کی دعا نہیں کرنی چاہیے
خودکشی حرام ہے
چھوت چھات
ایک متعدی بیماری کی مثال
دکھ درد کے بارے میں کج بحثی
صحیح زاویہ نگاہ
تکلیف سے نجات اللہ ہی دیتا ہے
شفا منجانب اللہ ہے.

Friendship12
 

کچھ اس لیے بھی ہمارے مزاج میں نرمی ہے...
گاؤں کے سادہ لوگ ہیں مٹکوں کا پانی پیتے ہیں ...😍

Friendship12
 

#وہ_جو_کرتے_ہیں_ہمیں_مٹانے_کے_دعوے
#شائد_واقف_نہیں_ہمارے_حوصلوں__سے