Damadam.pk
Funny+boy's posts | Damadam

Funny+boy's posts:

Funny+boy
 

موت آجاۓ لیکن بائیک پر جاتے ہوۓ
رکشے پر پیاری لڑکی نظر نا آۓ..
بہت پٹرول ضائع ہوتا ہے😤😪🤐😋😋😋😋😉

Funny+boy
 

تمہارا ایک چھوٹا سا کمنٹ 🙉
ہماری دوستی کروا سکتا ہے😋😍🙈🙈🙈

Funny+boy
 

اس حد تک سنگل ہوں😔 کہ ایک فیک آئی ڈی بنا کر خود کو
خود ہی🙄 پھنسایا ہوا ہے😬🤭🤣

Funny+boy
 

وہ لڑکی بہت یاد آتی ہے 😪
جو بعد میں لڑکا بن گئی تھی 💔😂

Funny+boy
 

آٹا گوندھنا زیادہ مشکل ہے 🧐
یا کپڑے استری کرنا😐😍.a7

Funny+boy
 

میری دلہن کی عمر کتنی ہو گی
🙊🙄
جواب آپ کے فون نمبر کے😑 🙉 آخری دو ہندسے😳😅
Khuda K Lye 22 Se Oper Mat Jana😝
😂😂

Funny+boy
 

کوئی مذاق میں I love u بول دے🙈
سکرین شاٹ لے کے کزن کو جیلس کرنا ہے ?😒😂😂

Funny+boy
 

______________💦
مرد کی رگ رگ میں وفا بھری ہوتی ہے۔❤️🥀🔥🤝🙈😜😜
Agree
___🙉

Funny+boy
 

میں سوچ رہا ہوں شادی
کرلوں لڑکی کونسے ملک کی ٹھیک رہے گی؟?
Help me
😜😜😜😂😂😂

Funny+boy
 

ڈاکٹر نے کہا ہے، جان بناؤ،،،
سوچ رھا ھوں کس کو بناؤں؟؟؟😌😋
🤔🤔.a6 .a7

Funny+boy
 

گھر والے
آپ کی کس عادت سے تنگ ھیں?
😛😂🥴🙊
Mera Mobile

Funny+boy
 

لڑکیو۔ برتن کس۔ سپیڈ سے دھوتی ہو🙈😜
2G......3G,,,,,,4G🤭😛

Funny+boy
 

اس قدر ادھار لے کر کھایا ہے میں نے
کہ دکاندار بھی میرے جینے کی دعائیں کرتے ہیں 😂😂

Funny+boy
 

اگر پھوپھو اور خالہ میں الیکشن ہوں😆
😂😂
تو آپ کس کو ووٹ دیں گے🤔😒

Funny+boy
 

مرشد یہ کرونا ورونا کچھ نہیں ہے
مرشد یہ میری شادی روکنے کے لیے عالمی سازشیں ہیں۔
😂😂😅🤣😇

Funny+boy
 

چھوڑ دیا مرشد لڑکیوں پہ لائن مارنہ 😒
جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہوگی 😒
وہ خود ہی انبوکس آجائیگی 🙈😜😜

Funny+boy
 

آپ کی بیٹری 🔋 کے مطابق 🧐
😅میری دلہن کی age کیا ہو گی😋🙈

Funny+boy
 

میں واقعی کیوٹ ہوں 🙈
یا لڑکیاں چونا لگا رہی😋😋😋😉😉😉

Funny+boy
 

آپ کی بیٹری 🔋 کے مطابق 🧐
😅میری دلہن کی age کیا ہو گی😋🙈

Funny+boy
 

کوئی مجھ معصوم کو بھی چالاکیاں سیکھا دو...😂
😜🙊😜