بابا جی کہتے ہیں کہ جب رشتوں سے پیار اور موبائل سے لوڈختم ہو جائے
تو لوگ گیم ۔۔۔۔۔۔۔کھیلنا شروع۔۔۔۔۔۔۔ کر دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
😎😜😊
اے خدا damadam کے تمام کنوارے لڑکوں کی شادی کرادے🤲
ان کی درد بھری شاعری جھیلی نہیں جاتی 🤣😂😂🙊🙊
فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے😐😐
میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ھو😂😃😜
ڈاکٹر: ہاں جناب آپ کو کیا تکلیف ہے....؟
آدمی: جناب میں مریض نہیں آپکا دوست ہوں....
ڈاکٹروہ توٹھیک ہے، پہلےکاروبار.. پھردوستی..
🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😎😎😎😎
اپنی بیویوں کی قدر کریں ان سے محبت کریں
میرے پاس نہیں ہے مجھ سے پوچھیں یہ کتنی بڑی نعمت ہے 😂👰👰👰👰😂
بابا جی کہتے ہیں کہ مجھے تو Express News والی آنٹی سے ڈر لگتا ہے۔ 😵
کہتی ہے ہم وہ دکھاتے ہیں جو لوگ چھپاتے ہیں۔😂😜
توبہ توبہ 😱 😂😂
بابا جی کہتے ہیں
ڈرائی فروٹ میں اخروٹ کا مقام باپ کی طرح ہے جو اوپر سے سخت مگر اندر سے نرم ہوتا ہے
مگر چلغوزے کا مقام دوسری بیوی کے برابر ہے جو کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے 😀😀😀😀
آج میں چھت پر بیٹھا
کال پہ لڑکی کوبتا رہا تھا کہ یہاں کینیڈا میں بہت سکون ہے
مزے میں ہوں
اچانک آواز آٸی😏آلو20روپےکِلوٹماٹر100روپے...😄😅😅😅بیڑا غرک✍
مراسی دو سال بعد سعودیہ سے واپس آیا ۔بیگم فل میک اپ کر کے ۔آپ نا میری عربی میں تعریف کرے۔مراسی۔
استغفر اللہ 😂
بھاڑ میں گئی انگریزی😒😒
ایک لڑکی سے پوچھا کیسی ہو؟؟🙂🙂
بولی...Fine😌😌
بتاؤ اب حال پوچھنے کا بھی جرمانہ لگے گا
🤔
😍😍😍😍😍
بابا جی سے پوچھا گیا
"آدمی بوڑھا کب کہلاتا ہے"؟
😫😫😫😫😫بابا جی نے تاریخی جواب دیا:
جب بیوی کہے "میری سہیلی کو گھر چھوڑ آئیں، رات بہت ہوگئی.🤭
🤣🤣😂✌🏻
کهانا سامنے رکهہ کر بهی نا کهانے والی
اور نیند آتے ہوئے بهی نا سونے والی بیماری پتا ہے کون سی ہے..🤔🤔
یہ جو ہاتهہ میں پکڑی ہوئی ہے😯😶😝🙈
🤔😛😄😁🤗🤭👇🏼ایک ذاتی تحقیق کےمطابق اگرFOOOOOOOکرکے پھونک ماریں
تو ہوا ٹھنڈی آتی ہے
اور HAAAAAAAA کرنے سے گرم آتی ہے..
بیشک چیک کرلیں 🙊🤣😂
فری بیٹھا تھا سوچا آپ لوگوں کو بھی کام پر لگا دوں ۔۔۔😒😎😆
بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ ایسے بهی ہوتے ہیں۔:
جو ڈاکٹر کے ٹیکہ بهرنے سے پہلے ہی الٹے لیٹ جاتے ہیں .
جبکہ ٹیکہ بازو پر لگنا ہوتا ہے 😂😂
دولہا : آج سے تم میری زینت ہو تبسّم ہو تمنا ہو ۔۔۔۔!!😜🤭😂🙈
دلہن شرما کر بولی : آج سے آپ میرے لئے یاسر ہو زین ہو رضوان ہو ۔۔۔۔!!🤭😎🙈🙈😜🤣🤣😜🤣😜🤣😜🙈😜😂😜🙈
اب یہ افواہ کون اڑا رہا ہے کہ آندھی چلنے سے
لڑکیوں کی عقل اڑ جاتی ہے🤔🤔😉😂😄
ایک پٹھان کو موبائل پر کوئی تنگ کرتا تھا
پٹھان نے نئی سم خرید کر اس کے نمبر پہ میسج کیا
"میں نے وہ نمبر بند کر دیا ہے اب تمھارا باپ بھی مجھےتنگ نہیں کرسکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"😂😂😂
اگر لڑکیوں کے پاس الہ دین کا چراغ ہوتا تو
آج سارے چراغ کے جن برتن دھو رہے ہوتے۔۔۔😂😂
وہ دن دور نہیں جب دلہن اسٹیج پر آئے گی تو
براتیوں کے منھ سے نکلے گا۔۔
" یہ تو وہی Tik_tok والی ہے نا " 😂😉😜😛
امی " نے کہا اگر تم نے یہ ٹینڈے نا کھائے تو مجھے
امی نا بلانا 😷😷🤭
میں نے کہا اچھا بہن میں سونے جا رہا ہوں 🙈🙈🙈
اب اتنی سی بات پر جوتی 👡 مارنے کی کیا ضرورت تھی 🤗😭😭😤🤪😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain