یہ جو لوگ محبت میں مرنے مرانے
کی باتیں کرتے ہیں نا🤔
یقین کرو ان کے قریب سے تیز رکشہ 🛵گزرے
تو ان کا ترااااا 😦نکل جاتا ہے🤦♀️🙆♀️😂🤣🤣
کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ😝
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮬﯿﮟ😌
ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ😂 no minde 🤣🤣🤣🤭🤭🤭🤭
آج مجھے ایک لڑکی نے بولا
تم بہت کیوٹ ہوں میں نے بلاک کردیا
😂😂😂
ساڈے نال مزاق
ہاں تو
أتر گئی مہندی ؟
دھو دھو کے برتن
😁😁
سوال
سسرال نزدیک ہونا چاہئے یا دور؟؟😂
تجربہ کار بندے وڈے بلب نال روشنی ڈالیں😌🤭🤭🤣
مہربانی فرما کر میری پوسٹ پر کمنٹ کیا کریں مجھے لڑکی کے نام پہ آئی ڈی بنانے پر مجبور نا کریں😂😂😂😂
آپ کے گھر میں اپکی کتنی عزت ہیں 🙈😹
بیٹری لیول سے بتائیں 😜😁
me.45😵
Mire se ab damadm use krna nhi ho skta koi dhka ta h nhi 😂😂😋🤣😫😫😫