Damadam.pk
Funny+boy's posts | Damadam

Funny+boy's posts:

Beautiful People image
F  : کسی کو بیوقوف نہ سمجھا جائے کیونکہ کچھ لوگ آپ کے سامنے بیوقوف بن کر آپ کو - 
Beautiful People image
F  : محبت کا اَلمیہ یہ ہے کہ یہ اُن لوگوں سے ہو جاتی ہے جو آپ کے لیے نہیں بنے“ - 
Beautiful People image
F  : دوست ہو یا من پسند شخص♥️ تھورا سا بھی کسی اور کا ہو تو اپنا نہیں لگتا - 
Funny+boy
 

hello dosto

Funny+boy
 

لڑکیوں کو رمضان المبارک میں آپنے گھر والوں کو افطاری بنا کر جو ثواب ملتا ہے 🥰 وہ برتن دھوتے وقت بڑ بڑ کرنے سے ضائع ہو جاتا ہے 😅😂 اس لئے احتیاط کیا کریں 🙄😁😁😂🤣🤣

Funny+boy
 

شادی کہاں کرنی چاہئیے
رشتے داروں میں یا باہر والوں میں😁😁😁🤔🤔🤔

Funny+boy
 

yha pe sub sub apne apne

Funny+boy
 

dd pe kese ko pta h ke ufone advance loan kesa milta h kia code h bato

Funny+boy
 

زمین کے ستر فیصد حصے پر پانی ہے
لیکن ٹھرکیوں نے ڈوبنا🙁😏
محبوب کی آنکھوں میں ہی ہے🤣🙄😒🤣🤣🤣🤣😂

Funny+boy
 

پورے دو گھنٹے میں نے اسے ہنسایا...
اچانک بولی بائے بائے میرا جانو آنلائن ہوگیا_
🤧😡💔🤣🤣🤣😂😂😂😏

Funny+boy
 

میں ریسٹورنٹ میں اکیلا بیٹھا تھا ایک لڑکی آئی کہتی سنگل ہو.میں خوش ہو کر ہاں جی😊
تو وہ پاس پڑی کرسی اٹھا کر لے گئی🤣🤣

Funny+boy
 

گھر والے اچھی خاصی بے عزتی کر کے ، آخر میں کہتے ہیں بیٹا بات تمہارے فائدے کی ہے 😝🤩😆😅😂🤣

Funny+boy
 

کاش تم پٹھان ہوتے 🙈 تو میں تمہیں روز کہتا
زہ تانہ زار شم🥀🌸🤣🤣😂😂😂😂😂🤭

Funny+boy
 

دو تین بار گھر والوں کو کہہ چکا ہوں کہ ماموں کی بیٹی کو روٹی بنانی آ گئی ہے
کہتے تینوں کی تکلیف اے🥺💔🥴😂😂🤣🤣🤣😔

Funny+boy
 

آنے والی نسلوں کا تو بیڑہ غرق ہی سمجھیں
کیونکہ
ان کے سیانے بزرگ ہم ہونگے 😜😂 🤣🤣🤣🤣🤣

Funny+boy
 

برتن دھو کہ پوسٹ پہ آجاو میں انتظار کر رہا ہوں!!
🤣🤣🤣🤣🤣

Funny+boy
 

جو عورتیں کمزور مردوں پر اپنی عورتانگی دکھاتی ہیں وہ عورت نہیں ناعورت ہیں😂😂🙈🙈🙈

Funny+boy
 

bat suno

Funny+boy
 

شکر ہے ہم لڑکے خوبصورت ہیں ورنہ کہا پالروں کے دھکے کھاتے😔🤣🤣🤣😂😂😂😂🤭

Funny+boy
 

آج کل بچوں کو گرمی لگے تو والدین اےسی لگوا کے دیتے ہیں
اور ہمارے بچپن میں جب ہمیں گرمی لگتی تھی تو گنجا کروا دیتے تھے 🥺😭😂😂