Damadam.pk
G0KU's posts | Damadam

G0KU's posts:

G0KU
 
Expiring post

Darling just hold my hand 👫
Be my girl I'll be your man
I see my future in your eyes
Baby I, Dancing in the dark
you between my arms
Barefoot on the grass
Listening to our favorite song

G0KU
 

Usse dekhe hoye bhi yaro ek arsa hogaya
Mera ye ishq tha do trfa , Ab ek trfaa ho gaya
🎵🎵

G0KU
 

لگا کے آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا
اٹھا ہے آج دل میں تماشے کا شوق بہت
اٹھا کے سر سبھی شاہ پرست بولے،
حضور کا شوق سلامت رہیں شہر اور بہت

G0KU
 

اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا
جب اس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے تو لوگ سمجھے

G0KU
 

جینا مشکل ہے کہ آسان ذرا دیکھ تو لو
لوگ لگتے ہیں پریشان ذرا دیکھ تو لو
یہ نیا شہر تو ہے خوب بسایا تم نے
😔 کیوں پرانا ہوا ویران ذرا دیکھ تو لو
تم یہ کہتے ہو کہ میں غیر ہوں پھر بھی شاید
نکل آئے کوئی پہچان ذرا دیکھ تو لو

G0KU
 

غلط باتوں کو خاموشی سے سننا حامی بھر لینا
بہت ہیں فائدے اس میں مگر اچھا نہیں لگتا
مجھے دشمن سے بھی خودداری کی امید رہتی ہے
کسی کا بھی ہو سر قدموں میں سر اچھا نہیں لگتا

G0KU
 

اس کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا
جب اس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے تو لوگ سمجھیں۔۔۔۔۔۔

G0KU
 

فتح کرنے کے لئے جنگ ضروری تو نہیں حسن اخلاق بھی انساں کو جھکا دیتا ہے۔

G0KU
 

The Hardest choices Require the strongest wills
ft Thanos

G0KU
 

جو سہنا سیکھ جائیں پھر وہ کہنا چھوڑ دیتے ہیں😷😷

G0KU
 

!مارلیتے ہے بازی ہوس والے عشق کی
دل والے تو بس شاعری لکھتے رہ جاتے ہیں

G0KU
 

we were just kids
when we fell in love
not knowing what it was
i will not give you up
this time🥰🥰🥰😍😍

G0KU
 

تیری صورت سے ہے عالم میں بھاروں کو ثبات
تیری انکھوں کے علاو اس دنیا میں رکھا کیا ہے
I love your eyes
and rest of your face🥰🥰

G0KU
 

جوڑتے ہو ہم کو ہم سے, یا جدا کرتے ہو تم
دیکھنا ہے اب ہمارے ساتھ کیا کرتے ہو تم

G0KU
 

The world is cruel, but also very beautiful😍😍

G0KU
 

وہ شخص زندگی کی کوئی
جنگ نہیں ہار سکتا
جو برداشت کرنے کا فن جانتا ہو

G0KU
 

Darling just hold my hand 👫
Be my girl, I'll be your man

G0KU
 

کرلونگا جمع دولت و زر اس کے بعد کیا
لے لونگا ایک شاندار سا گھر اس کے بعد کیا
شعر و سوہن کی خوب سجاونگا محفلے
دنیا میں ہوگا نام مگر اس کے بعد کیا
اُٹھی تھی خاک پھر خاک میں مل جائے گی
پھر اس کے بعد کس کو خبر کے اس کے بعد کیا 😚😚

Be Strong
G  : Be Strong - 
G0KU
 

نزاکت صرف عورت پر ہی جچتی ہے
مرد باوقار اور رُعب دار ہی اچھا لگتا ہے۔
❤️