Messaģe for girls مجھے اس وقت بھی رونا آیا تھا جب آج سے 15 سال پہلے انٹرنیٹ کیفے سکینڈل کے باعث اکلوتی بیٹی کی پنکھے سے لٹکی لاش سے باپ لپٹ کر زارو قطار رو رہا تھا مجھے اس وقت بھی رونا آیا جب ایک خبیث لڑکے نے ایک لڑکی سے ناراضگی پر اس کی برہنہ ویڈیو اپ لوڈ کردی اور اس بے چاری کو اپنی نبض کاٹ کر دنیا سے جانا پڑا مجھے اس وقت بھی رونا آیا جب ایک لڑکی ایک لڑکے کے سامنے بے لباس رو رہی تھی کہ میری ویڈیو ڈیلیٹ کردو اور وہ کہہ رہا تھا کہ میرے دوستوں کو بھی خوش کرو اور اس رات وہ چھت سے کود کر مر گئی مجھے اس وقت بھی رونا آیا جب ایک لڑکی سہیلی کے ہمراہ اپنے محبوب سے ملنے گئی اور وہاں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن کر سسک سسک کر مر گئیں اور ہسپتال والوں نے جب فون کیا تو والدین نے کہا ہماری تو کوئی بیٹی ہی نہیں مجھے اس دن بھی رونا آیا جب ایک لڑکی کو اس کےم