Damadam.pk
GaMBLeR's posts | Damadam

GaMBLeR's posts:

GaMBLeR
 
اور شہر میں کچھ عورتیں یہ باتیں کرنے لگیں کہ : عزیز کی بیوی اپنے نوجوان غلام کو ورغلا رہی ہے ۔ اس نوجوان کی محبت نے اسے فریفتہ کرلیا ہے ۔ ہمارے خیال میں تو یقینی طور پر وہ کھلی گمراہی میں مبتلا ہے ۔ چنانچہ جب اس ( عزیز کی بیوی ) نے ان عورتوں کے مکر کی یہ بات سنی تو اس نے پیغام بھیج کر انہیں ( اپنے گھر ) بلوا لیا ۔ اور ان کے لیے ایک تکیوں والی نشست تیار کی ، اور ان میں سے ہر ایک کے ہاتھ میں ایک چاقو دے دیا ، اور ( یوسف سے ) کہا کہ : ذرا باہر نکل کر ان کے سامنے آجاؤ ۔ اب جو ان عورتوں نے یوسف کو دیکھا تو انہیں حیرت انگیز ( حد تک حسین ) پایا ، اور ( ان کے حسن سے مبہوت ہوکر ) اپنے ہاتھ کاٹ ڈالے ، اور بول اٹھیں کہ : حاشا للہ ! یہ شخص کوئی انسان نہیں ہے ، ایک قابل تکریم فرشتے کے سوا یہ کچھ اور نہیں ہوسکتا ۔

GaMBLeR
 
یوسف نے کہا : یہ خود تھیں جو مجھے ورغلا رہی تھیں ۔ اور اس عورت کے خاندان ہی میں سے ایک گواہی دینے والے نے یہ گواہی دی کہ : اگر یوسف کی قمیص سامنے کی طرف سے پھٹی ہو تو عورت سچ کہتی ہے ، اور وہ جھوٹے ہیں ۔اور اگر ان کی قمیص پیچھے کی طرف سے پھٹی ہے تو عورت جھوٹ بولتی ہے ، اور یہ سچے ہیں ۔پھر جب شوہر نے دیکھا کہ ان کی قمیص پیچھے سے پھٹی ہے تو اس نے کہا کہ : یہ تم عورتوں کی مکاری ہے ، واقعی تم عورتوں کی مکاری بڑی سخت ہے ۔یوسف ! تم اس بات کا خیال نہ کرو ، اور اے عورت ! تو اپنے گناہ کی معافی مانگ ، یقینی طور پر تو ہی خطاکار تھی ۔

GaMBLeR
 
اس عورت نے تو واضح طور پر یوسف ( کے ساتھ برائی ) کا ارادہ کرلیا تھا ، اور یوسف کے دل میں بھی اس عورت کا خیال آچلا تھا ، اگر وہ اپنے رب کی دلیل کو نہ دیکھ لیتے ، ہم نے ایسا اس لیے کیا تاکہ ان سے برائی اور بے حیائی کا رخ پھیر دیں ۔ بیشک وہ ہمارے منتخب بندوں میں سے تھے ۔اور دونوں آگے پیچھے دروازے کی طرف دوڑتے ، اور ( اس کشمکش میں ) اس عورت نے ان کے قمیص کو پیچھے کی طرف سے پھاڑ ڈالا ۔ اتنے میں دونوں نے اس عورت کے شوہر کو دروازے پر کھڑا پایا ۔ اس عورت نے فورا ( بات بنانے کے لیے اپنے شوہر سے ) کہا کہ : جو کوئی تمہاری بیوی کے ساتھ برائی کا ارادہ کرے ، اس کی سزا اس کے سوا اور کیا ہے کہ اسے قید کردیا جائے ، یا کوئی اور دردناک سزا دی جائے؟

GaMBLeR
 
اور جب یوسف اپنی بھرپور جوانی کو پہنچے تو ہم نے انہیں حکمت اور علم عطا کیا ، اور جو لوگ نیک کام کرتے ہیں ، ان کو ہم اسی طرح بدلہ دیتے ہیں ۔اور جس عورت کے گھر میں وہ رہتے تھے ، اس نے ان کو ورغلانے کی کوشش کی ، اور سارے دروازوں کو بند کردیا ، اور کہنے لگی : آ بھی جاؤ ! یوسف نے کہا : اللہ کی پناہ ! وہ میرا آقا ہے ، اس نے مجھے اچھی طرح رکھا ہے ۔ سچی بات یہ ہے کہ جو لوگ ظلم کرتے ہیں ، انہیں فلاح حاصل نہیں ہوتی ۔

GaMBLeR
 
اور ( پھر ) انہوں نے یوسف کو بہت کم قیمت میں بیچ دیا جو گنتی کے چند درہموں کی شکل میں تھی ، اور ان کو یوسف سے کوئی دلچسپی نہیں تھی ۔ اور مصر کے جس آدمی نے انہیں خریدا ، اس نے اپنی بیوی سے کہا کہ : اس کو عزت سے رکھنا ۔ مجھے ایسا لگتا ہے کہ یہ ہمیں فائدہ پہنچائے گا ، یا پھر ہم اسے بیٹا بنا لیں گے ۔ اس طرح ہم نے اس سرزمین میں یوسف کے قدم جمائے ، تاکہ انہیں باتوں کا صحیح مطلب نکالنا سکھائیں ، اور اللہ کو اپنے کام پر پورا قابو حاصل ہے ، لیکن بہت سے لوگ نہیں جانتے ۔

GaMBLeR
 
ہاں ہم خود کو اس طرح سے بھی تسلی دے سکتے ہیں 👹👹👹 کہ صرف میں ہی کِسی غم میں مبتلا نہیں.c1 اس دُنیا میں ہر اِنسان کِسی نا کِسی غم میں مبتلا ہے۔۔👹👹👹ہم اگر دوسروں کے نظر سے اپنے غموں کا معائنہ کریں تو.i1 اُنکے برعکس کُچھ بھی نہیں۔۔

GaMBLeR
 
کمال کی تحریر لکھتے ہیں کُچھ لوگ گویا کہ وہ تمہارا ذہن پڑھ رہے ہو پر ایسا ممکن نہیں ہے البتہ .i1 وہ کُچھ واقعات ایسے بتاتے ہیں جو ہمارے ساتھ بھی پیش آئے ہو اسکا ایک ہی مطلب ہے.D5 انسانوں کے زیادہ تر دکھ ایک جیسے ہوتے ہیں؟؟

GaMBLeR
 
💮💮اَلْقَادِرُ🌼اَلْمُقْتَدِرُ🌼اَلْمُقَدِّمُ🌼اَلْمُؤَخِّرُ🌼اَلْاوَّلُ🌼اَلْآخِرْ🌼اَلْظَّاہِرُ🌼اَلْبَاطِنُ🌼اَلْوَالِیُّ🌼اَلْمُتَعَالِیِ🌼اَلْبَرُّ🌼اَلْتَّوَّابُ🌼اَلْمُنْتَقِمُ🌼اَلْعَفُوُّ🌼اَلْرَّؤُوْفُ🌼مَالِکُ اَلْمُلْکِ🌼ذُوْالْجَلَالِ وَالْإِکْرَامِ🌼اَلْمُقْسِطُ🌼اَلْجَامِعُ🌼اَلْغَنِیُّ🌼اَلْمُغْنِیُّ🌼اَلْمَانِعُ🌼اَلْضَّآرُّ🌼اَلْنَّافِعُ🌼اَلْنُّوْرُ🌼اَلْھَادِیْ🌼اَلْبَدِیْعُ🌼اَلْبَاقِی🌼اَلْوَارِثُ🌼اَلرَّشِیْدُ🌼اَلصَّبُوْرُ💮💮

GaMBLeR
 
💮💮اَلْعَلِییُّ🌼اَلْکَبِیْرُ🌼اَلْحَفِیْظُ🌼اَلْمُقِیْتُ🌼اَلْحَسِیْبُ🌼اَلْجَلِیْلُ🌼اَلْکَرِیْمُ🌼اَلْرَّقِیْبُ🌼اَلْمُجِیْبُ🌼اَلْوَاسِعُ🌼اَلْحَکِیْمُ🌼اَلْوَدُوْدُ🌼اَلْمَجِیْدُ🌼اَلْبَاعِثُ🌼اَلْشَّھِیْدُ🌼اَلْحَقُّ🌼اَلْوَکِیْلُ🌼اَلْقَوِیُّ🌼اَلْمَتِیْنُ🌼اَلْوَلِیُّ🌼اَلْحَمِیْدُ🌼اَلْمُحْصِیُ🌼اَلْمُبْدِئُ🌼اَلْمُعِیْدُ🌼اَلْمُحْیِ🌼اَلْمُمِیْتُ🌼اَلْحَیُّ🌼اَلْقَیُّوْمُ🌼اَلْوَاجِدُ🌼اَلْمَاجِدُ🌼اَلْوَاحِدُ🌼اَلْاَحْدُ🌼اَلْصَّمَدُ

GaMBLeR
 
💮💮اَلرَّحْمٰنُ🌼اَلرَّحِیْمُ🌼اَلْمَلِکُ🌼اَلْقُدُّوسُ🌼اَلْسَّلَامُ🌼اَلمُؤْمِنُ🌼اَلْمُھَیْمِنُ🌼اَلعَزِیْزُ🌼اَلْجَبَّارُ🌼اَلْمُتَکَبِّرُ🌼اَلْخَالِقُ🌼اَلْبَارِئُ🌼اَلْمُصَوِّرُ🌼اَلْغَفَّارُ🌼اَلْقَھَّارُ🌼اَلْوَھَّابُ🌼اَلْرَّزَّاقُ🌼اَلْفَتَّاحُ🌼اَلْعَلِیْمُ🌼اَلْقَابِضُ🌼اَلْبَاسِطُ🌼اَلْخَافِضُ🌼اَلْرَّافِعُ🌼اَلْمُعِزُّ🌼اَلْمُذِلُّ🌼اَلسَّمِیْعُ🌼اَلْبَصِیْرُ🌼اَلْحَکَمُ🌼اَلْعَدْلُ🌼اللَّطِیْفُ🌼اَلْخَبِیْرُ🌼اَلْحَلِیْمُ🌼اَلْعَظِیْمُ🌼اَلْغَفُوْرُ

💮💮اِنَّ اللّٰہَ یَاۡمُرُ بِالۡعَدۡلِ وَ الۡاِحۡسَانِ وَ اِیۡتَآیِٔ ذِی الۡقُرۡبٰی وَ یَنۡہٰی عَنِ الۡفَحۡشَآءِ وَ الۡمُنۡکَرِ وَ الۡبَغۡیِ ۚ یَعِظُکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَذَکَّرُوۡنَ 💮💮بیشک اللہ انصاف کا ، احسان کا ، اور رشتہ داروں کو ( ان کے حقوق ) دینے کا حکم دیتا ہے ، اور بے حیائی ، بدی اور ظلم سے روکتا ہے ۔ وہ تمہیں نصیحت کرتا ہے ، تاکہ تم نصیحت قبول کرو ۔