Damadam.pk
Galabo's posts | Damadam

Galabo's posts:

Life Advice image
G  : Bilkul 🤞💯 - 
Galabo
 

خاموش رہا کرو جتنا ہو سکے ۔اس میں نجات ہے۔
کیونکہ سب سے زیادہ گناہ۔انسان سے زبان کرواتی ہے۔
🤐بیشک

Galabo
 

غرور کس بات کا سارے راستے
قبرستان کی طرف جاتے ہیں۔

Galabo
 

جشن آزادی مبارک

Life Advice image
G  : 💯post by 🌹 - 
be shak
G  : be shak - 
Galabo
 

Hajj mubarak to all the muslims
Around the world..

Galabo
 

جب تمھارے دل میں کسی کے لیے نفرت پیدا ہونے لگے۔۔
تو فورا اس کی اچھائی یاد کرو۔
حضرت علی

Health & Beauty image
G  : post by🌹 - 
Galabo
 

جو دکھ تمہیں خدا کے قریب کر دے۔
وہ کوئی دکھ نہیں بلکہ ایک نعمت ہے۔

Beshak.
G  : Beshak. - 
Galabo
 

خود کو کــسی کی امانت سمجھ کر
❤❤ہر لمحہ وفادار رہنا بھی عشق ہے

Galabo
 

ﷺﷺﷺ🌹🌼🌹ﷺﷺﷺ
🌹🌼🌹ﷺﷺﷺ🌹🌼🌹
🌹ﷺ🌹ﷺﷺﷺ🌹ﷺ🌹
یا رسولﷺ سلام عیلک یا حبیب سلام عیلک 🌹🌹🌹

Galabo
 

تم کون ہوتے ہو ان پے تبصرہ کرنے والے۔۔۔
جن کے عیبوں پہ خدا پردے ڈالے ہوۓ ہے۔۔۔

Galabo
 

رشتے خوبصورت آواز,اونچے مرتبےاور
خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے بلکہ
خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے بھروسے سے بنتے ہیں۔۔
____🌹🌹

Galabo
 

اپنی تنہائی کو پاک رکھو
اس کی برکت سے اللّٰہ تمھاری دعائیں قبول کرے گا۔
تمھاری عزت کو بڑھا دے گا۔۔۔
💞💞🌹🌹

Life Advice image
G  : عــــــزت____💯🌹 - 
beshak ..mahri sweet ammi
G  : beshak ..mahri sweet ammi - 
Mehndi Design image
G  : Mehndi design💞💞 - 
Galabo
 

جس سے حد سے زیادہ محبت ہو۔۔
اس سے اتنی نفرت بھی ہو سکتی ہے۔۔
کیونکہ۔۔
خوبصورت شیشہ جب ٹوٹتا ہے۔۔
تو خطرناک ہتیار بن جاتاہے۔۔۔