موت نہ ہوتی تو کیسے پتا چلتا
کے جانے والا کتنا ضروری ہیے۔۔۔
😔😔
پاکیزہ عورتیں جنت میں
حوروں سے بھی زیادہ حسین ہو گی ۔۔
بیشک🌹💞
جس شخص نے بھی کوئی برائی کمائی تو
وہ برائی اسے گھیرہوۓ ہیں۔۔۔
اللّٰہ ہمیں اپنے نفس اور شیطان کے شر سے اور برے لوگ سے محفوظ رکھے۔۔۔
آمین ثمہ آمین
ہمارے مانگنے میں کمی ہو سکتی ہیں۔۔۔
اللّٰہ کے دینے میں نہیں۔۔۔۔۔
اے اللّٰہ پاک ہماری دین۔دنیااور آخرت سوار دے۔
yh Allah pak is 27 mubarak raat ...
ko mahre sab bahn bahio ki hr
jahz kawash pori kare .....
Ameen....
or apne apﷺ ke sadq mahri bie dua qabool kre....
_____🌹☺
ہٹیاں تے کھڈ ماہیاں کوئی ہٹیاں تے کھڈ ماہیاں🌹🌹🌹
نام محمد ساڈی آنکھیاں دی ٹھنڈ ماہیاں
🌹🌹🌹
ساڈی آنکھیاں دی ٹھنڈ ماہیاں
🌹🌹🌹
بس میرا ماہی صلی علی بس صلی علیﷺ
🌹🌹🌹ﷺ
تم اس کی مصلحت کو نہیں جانتے مگر,,,
وہ رب تمھاری ہر تکلیف کو جانتا ہے۔۔۔۔
_____🌹
💞میں کیسے مان لو کوئی میرا نہیں رہا
جب تک خدا کی ذات ہے میں تنہا نہیں ہوں میں💞
_____🌹
جب سکون کی کمی محسوس ہو تو اپنے رب سے توبہ کرو۔۔۔۔۔
کیونکہ انسان کے گناہ ہی ہیں۔۔
جو دل کو بے چین رکھتے ہیں۔۔۔۔
____💞🌹
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
_____🌹
,, ,لوگوں کو کھونے سے نہ ڈرو
ڈرو اس بات سے کہیں تم
لوگوں کو خوش کرتے کرتے
خود کو نہ کھو دو,,,
____✌🌹🍃🍂🍃🍂
,,کــن فیکون,,
مومن کی زندگی میــں کاشـــں نہیـــں ہـــو تــا
صرفــــ کــــن فیـــکون پـــر یقیــــن ہــــوتــــا ہے۔
🌹____🌹
اللّٰہ بہتر کرے گا یہ وہ الفاظ ہیں۔
جس سے انسان کی آدھی پریشانی ختم ہو جاتی ہیں۔۔
بیشک🌹🌹
لفظ انسان کے غلام ہوتے ہیں۔۔۔۔
مگر صرف بولنے سے پہلے تک۔۔۔۔۔
بولنے کے بعد انسان اپنے الفاظ ۔۔۔۔۔
کا غلام بن جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
_____🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain