سردار : جلدی سے یہاں ایک ایمبولینس بھیج دیں میرے دوست کو گاڑی نے ٹکر مار دی ہےاس کے ناک اور کان سے خون بہ رہا ہے اور ٹانگ بھی ٹوٹ گئی ہے آپریٹر :آپ کس جگہ پہ ہیں وہ بتائیں سردار: برلنگٹن چوراہے پر آپریٹر :سر میں لوکیشن سرچ کر کے بھج رہی ہوں اپ مجھے برلنگٹن چوراہے کی اسپیلنگ بتا دیں سردار کی طرف سے کوئی اواز نہیں آئی آپریٹر :کیا اپ کو میری اواز آرہی ہے سردار کی طرف سے کوئی آواز نہیں آئی آپریٹر :سر پلیز جواب دیجیے کیا آپ مجھے سن رہے ہیں تبھی آواز آئی ہاں ہاں میں اسے گھسیٹ کر ناکا چوک لے جا رہا ہوں آپ ناکا کی اسپیلنگ لکھو Naka 🚑 🤣😂😜
اجنبی کون ہو تم جب سے تمہیں دیکھا ہے ساری دنیا میری آنکھوں میں سمٹ آئی ہے ہم تو ہر گیت میں شامل تھے ترنم بن کے تم ملے ہو مجھے پھولوں کا تبسّم بن کے ایسا لگتا ہے کہ برسوں سے شناسائی ہے اجنبی کون ہو تم جب سے تمہیں دیکھا ہے خواب سا رنگ حقیقت میں نظر آیا ہے دل میں دھڑکن کی طرح کوئی اُتر آیا ہے آج ہر سانس میں شہنائی سی لہرائ ہے اجنبی کون ہو تم جب سے تمہیں دیکھا ہے کوئی آہٹ سی اندھیروں میں چمک جاتی ہے رات آتی ہے تو تنہائی مہک جاتی ہے تم ملے ہو یا محبت نے غزل گائ ہے اجنبی کون ہو تم جب سے تمہیں دیکھا ہے ساری دنیا میری آنکھوں میں سمٹ آئی ہے...!!!
حال دل نہیں معلوم، لیکن اس قدر یعنی ہم نے بار ہا ڈھونڈا، تم نے بارہا پایا haal-e-dil nahin maluum, lakin is qadar yahni ham ne barha dhundha, tum ne barha paaya..