موسم کا عذاب چل رہا ہے
بارش میں گلاب جل رہا ہے
💔
Relationships are boring lets have a friendship
ان بارشوں سے کہہ دو کہیں اور جا کہ برسیں
لڑکیاں تھک گئی ہیں وائیپر لگا لگا کر
😂😂
Life is so boring
کبھی مل تو تجھے بتائیں ہم
تجھے اس طرح سے ستائیں ہم
تیرا عشق تجھ سے چھین کر
تجھے مہ پلا کے رلائیں ہم
جب سے پرواز کے شریک ملے
گھر بنانے کی آرزو ہے بہت
جہاں سوال کے بدلے سوال ہوتا ہے
وہاں سے محبتوں کا زوال ہوتا ہے
کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی
کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے
❤❤
شہر کو تیری جستجو ہے بہت
ان دنوں مجھ پہ گفتگو ہے بہت
Tmhari zulf k saaaye main sham krta chalooooon
Huzooor apka bhi ehteram karta chaloon
Zindagi ne zindaghi bhar gham diye
Jitne bhi mosam diye sab nam diye
کون چاہے گا تمہیں میری طرح
اب کسی سے نہ محبت کرنا
کون چاہے گا تمہیں میری طرح
اب کسی سے نہ محبت کرنا
موسم کا عذاب چل رہا ہے
بارش میں گلاب جل رہا ہے
میں بھی ٹھہروں کسی کے ہونٹوں پر
میری خاطر دعا کرے کوئی
جب کبھی ہم نے کیا عشق پشیماں ہوئے
زندگی ہے تو ابھی اور پشیماں ہونگے
❤
دوستی عام ہے لیکن اے دوست
دوست ملتا ہے بڑی مشکل سے
❤❤❤
کہیں یہ طرکِ محبت کی ابتدا تو نہیں
وہ مجھ کو یاد کبھی اس قدر نہیں آئے
❤❤❤
اگر تو اتفاقاً مل بھی جائے
تیری فرقت کے صدمے کم نہ ہوں گے
تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہونگے
محبت کرنے والے کم نہ ہونگے
❤❤❤❤
دن پریشاں ہیں رات بھاری ہے
زندگی ہے کہ پھر بھی پیاری ہے
صبح بخیر
دلتہ کے قدر د بہار نہ کیگی
پہ دے وطن کے مے روزگار نہ کیگی
ما لہ بے تولہ مینہ راکہ اشنا
زما پہ لگہ مینہ کار نہ کیگی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain