تجھے درد دوں تو نہ سہ سکے
تجھے دوں زباں تو نہ کہ سکے
تجھے دوں مکاں تو نہ رہ سکے
تجھے مشکلوں میں گھرا کے
میں ایسا رستہ نکال دوں
تیرے درد کی میں دوا کروں
کسی غرض کے میں سوا کروں
تجھے ہر نظر پہ عبور دوں
تجھے زندگی کا شعور دوں
کبھی مل بھی جائیں گے غم نہ کر
ھم گر بھی جائینگے غم نہ کر
تیرے ایک ھونے میں شک نہیں
میری نیتوں کو تو صاف کر
تیری شان میں کمی نہیں
میرے اس کلام کو معاف کر
Ta che warla raghle da dunia warta ramakha shwa
Zra kho da Humza waroke kor wo os kho Kaley sho
وہ بھی اپنے نہ ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے
ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا دل کا
ایک سوچ عقل سے پھسل گئی
مجھے یاد تھی کہ بدل گئی
میری سوچ تھی کہ وہ خواب تھا
میری زندگی کا حساب تھا
میری جستجو کے برعکس تھی
میری مشکلوں کا وہ عکس تھی
مجھے یاد ھو تو وہ سوچ تھی
جو نہ یاد ھو تو گماں تھا
مجھے بیٹھے بیٹھے گماں ھوا
گماں نہیں تھا خدا تھا وہ
تبسم کی سزا کتنی کڑی ہے
گلوں کو کھل کے مرجھانا پڑا ہے
دل ہے دیوانہ اک نہیں مانا
دل کو بڑا سمجھانا پڑا
اس گلی نے یہ سوچ کہ صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں
وہ مہرباں ہے تو اقرار کیوں نہیں کرتا
وہ بدگماں ہے تو سو بار آزمائے مجھے
“The happiness of your life depends upon the quality of your thoughts.”
آؤ چپ کی زباں میں ناصر
اتنی باتیں کریں کہ تھک جائیں
کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
رفاقتوں میں پشیمانیاں تو ہوتی ہیں
کہ دوستوں سے بھی نادانیاں تو ہوتی ہیں
بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا
گِلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں
احمد فراز
وہ پھول جو میرے دامن سے ہو گئے منسوب
خدا کرے انہیں بازار کی ہوا نا لگے
چُھری نہ پھیری نفساں تے
دُنبے کِیتی جاندے او
Thinking is Difficult
That's why most people Judge.
محفل میں بار بار انہی پر نظر گئی
ہم نے بچائی لاکھ مگر پھر ادھر گئی
Za pa Akhtar sa kom
Che me yar pa sang k nishta😣😣
ساقی کی ہر نگاہ سے بل کھا کے پی گیا
لہروں سے کھیلتا ہوا لہرا کے پی گیا
اے رحمتِ تمام میری ہر خطا معاف
میں انتہائے شوق میں گھبرا کے پی گیا
پیتا بغیر اِذن یہ کب تھی میری مجال
در پردہ چشمِ یار کی شہہ پا کے پی گیا
چلو اب ایسا کرتے ہیں ستارے بانٹ لیتے ہیں
ضرورت کے مطابق ہم سہارے بانٹ لیتے ہیں
محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں
وہ مہرباں ہے تو اقرار کیوں نہیں کرتا
وہ بدگماں ہے تو سو بار آزمائے مجھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain