غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے
وہ جو کہتا ہے خوش رہا کرو
اسے کہہ دو کہ پھر میرے ساتھ رہا کرو
اور پھر جب اللہ تھام لے تو کوئی گرا نہیں سکتا
کائینات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی
تعلق روح کا ہو تو دل نہیں بھرا کرتے
Teri Furqat k sadme kam na honge
فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا
نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے
اک شمع بجھائی تو کئی اور جلا لیں
ہم گردشِ دوراں سے بڑی چال چلے ہیں
sirf hathon ko na dekho kbhi Ankhain bhi Parho
kuch sawali bare Khuddar hua karte hain
تجھے اداس بھی کرنا تھا خود بھی رونا تھا
یہ حادثہ بھی میری جاں کبھی تو ہونا تھا
سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں
سنا ہے رات میں جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں
Degree is just a piece of paper
Real education is seen in Behaviour
Stupid people always say No
Are u Stupid??
ساری دنیا کے غم ہمارے ہیں
اور ستم یہ کہ ہم تمہارے ہیں
میں رہا عمر بھر جدا خود سے
یاد میں خود کو عمر بھر آیا
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا
کر کے اک دوسرے سے عہدِ وفا
آو۔۔۔۔کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم
بنتِ آدم کے نرم لہجوں نے
ابنِ آدم بگاڑ رکھے ہیں
اب خوشی دے کر آزما لے خدا
ان غموں سے تو میں نہیں مرتا
وہ جو مرنے پر تُلا ہے
اس نے جی کر بھی تو دیکھا ہو گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain