Damadam.pk
Gee77's posts | Damadam

Gee77's posts:

Gee77
 

baat sunoo pyra.
iftri pa kab bula rha ho🤣

Gee77
 

رمضان مبارک! ✨🌙 اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں آپ کی عبادات، دعائیں اور روزے قبول فرمائے۔ 🤲 یہ رمضان آپ کے لیے رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا ذریعہ بنے۔ 🤍🥰 اللہ آپ کے دل کو سکون، زندگی میں آسانیاں اور ہر نیک دعا کو قبولیت عطا فرمائے۔ آمین! 🤲 رمضان کی روشنی آپ کے دل و گھر کو منور کرے! 🌙✨

Gee77
 

life is Short.

Gee77
 

Allah ka Shukar ha Saal ka end or new year wala drama kabi nahe kiya😜