وہ کہتی ہے تیرے سارے دوست کسی کام کے نہیں چھوڑ دے سب کو....
دوستو!!!
میں نے کہا پگلی! تجھے تو صرف دل دیا ہے، جان تو میری دوستوں میں ھے__ T R
_Addi
"غزل"
جب کبھی تیرادل
گبھراۓتولوٹ آنا
اگرکبھی میری یاد
ستاۓتولوٹ آنا
آج مجھےٹھکرادیا
تونےاےدوست
اگرزمانہ تجھے
ٹھکرادےتولوٹ آنا
توکہتاتھاساری
دنیامیری ہے
اگردنیاتجھےنہ
اپناۓتولوٹ آنا
جان تجھ پہ قربان
کردوںگااےدوست
اگرجان کی ضرورت
پیش آۓتولوٹ آنا
اب کیوں روتے ہو مجھے کفن میں دیکھ کر.
"=بیوفا="
تم نے تو کہا تھا کہ تم سفید لباس میں بہت خوبصورت لگتے ہو:Addi
میں نــے پڑھی ہـــــے ہزاروں عــاشقوں کی کـــتابــیں😕
S.s
کسی میں نہیں لکـــــھا مـــــیرا یار مجھـــے ملا ہــــے😭😭
Addi.

Zindagi Me Agr Koi Ap Se Roth Jaye
To Ye Mat Dekhna K Galti Kis Ki H
-
Usy Foran Mana Lena Q K
Zid"Ki Jang Me Aksr
Doriyan"Jeet Jati Hai...!!..

لوگ پوچھتے ھے اتنا عزیز تھا تو بچھڑا کیوں,
انھیں کیا معلوم جو بچھڑ جائے وھی تو یاد رھتے ھیں.💔
ADI...,,,,
آج دل ھنستے ھنستے رو دیا
مجھے محسوس ھوا جیسے
کچھ کھو دیا
آنکھوں میں اتنے آنسو اور دل میں اتنا درد
Adi.شاید کسی نے ھم کو یاد کرنا ھی چھوڑ دیا

💚💚💚💚💚💚
*انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللہ نے اپنی قیام گاہ کہا ہے شہہ رگ اور دل کوشش کرو کہ یہ ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہیں*
💚💚💚💚💚💚ADI. 💜💜💜💜💜💜💙💙
میں کیوں کروں یہ دعا کے تم کو میری عمر لگ جائے😕😳🔫😒
کیا پتا میرا آج آخری دن ہو اور
تسی وی نال ٹنگے جاو۔ 😂😝😝🙈🙈god morning
From:'`'`'`'`'S'h'Â'N'Ì'`'`'`'
'"""""""""""""""""""'ADI..

آ دیکھ میری آنکھوں میں حسرتوں کے نقوش
Adi. ❤دل ناداں❤
خوابوں میں بھی تیرے ملنے کی دعا کرتے ہیں
نہ ہوس تیرے جسم کی ، نہ شوق تیری لذت کا🌹
بن مطلبی سا بندہ ہوں ، تیری سادگی پہ مرتا ہوں💞👌🏻
Adi.

بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤!!
Adi.
❤چھوڑ دیا آج سے سب کو بلاوجہ تنگ کرنا💓
💞💔💓💕💖
💗جب کوئی اپنا سمجھتا ہی نہیں تو احساس دلانے کا کیا فائدہ .Adi

*پرندہ اُڑ گیا آخر.... یہ کہہ کر خشک جھیلوں سے!!!*
*مجھے مجبور ہجرت پہ.. میرے حالات کرتے ہیں.!!! Adi..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain