آج بھی یاد آتی ھے اس کی اک عادت
جانے کا کہہ کے بھی ہاتھ کو پکڑے رکھنا..
.....Adi.
!!__ زنده رہیں تو بات کرنا بھی گوارا نہیں کرتے ,,
مر جائیں تو کندھوں پہ اٹھا لیتے ہیں لوگ __!!
💜💛💚 Adi 💚💛💜
یاد رہے گا یہ دورِحیات ہم کو_
کیا خوب ترسے ہیں زندگی میں اک شخص کے لیے_
😒
.Adi.🙋

کہیں پھسل ہی نا جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے,
اپنی یادوں کو روکو، میرے شہر میں بارش کا سماں ہے.
Adi
زمانے نے جس کے نام سے بدنام کیا...'❤️❤️
<..یارو..>
آنکهوں نے اسے جی بهر کے دیکها تک نہیں..."""💔👁️.Adi.

جن کی فطرت میں تھا بغاوت کرنا ,
میں نے ان دلوں پر بھی حکومت کی ہے.
|('
|("\//_, Adi
تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔... 💔💔💔😢
..Adi..

ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕
From:
Adi.

کوئی جداھوگیا
کوئی خفاھوگیا
نہ جانےزندگی میں ھم سےکیاگناھ ھوگیا
بہت سجدےکئےکسی کوپانےکےلئے
جس سجدےمیں اسےپاناتھاوہ سجده ھم سےقضاھوگیا.. Adi..

: *'رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا__*
*کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا___!*
Good Night
Adi
ہجوم کیساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے،
کہ آپ تنہاء راہ ہدایت پر چل پڑیں۔
***
ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے
زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا
🥀💔 Adi
"دوست ایک کتاب کی طرح ھوتاہے"
وہ کتنی ھی پرانی ہوجاۓ پر اس کے الفاظ نہیں بدلتے..
کبھی یاد آۓ
تو ورق پلٹ کردیکھنا,,
ھم کل جیسے تھے...!
آج بھی ویسے ھیں...!. --Adi
Mushkil hota hai jAwb dyna
Jb wo khamosh rh kr swAl pochty hAi
ADI.
ڈرتا___ہوں کہنے___سے کہ___محبت ہے___تم سے💖
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی😊
good night
ADI.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain