کچھ نھیں چاھیے اک "مسکان" هی کافی ھے .. تم دل میں بسے رھو یہ "ارمان" ھی کافی ھے .. ھم یہ نھیں کہتے ھمارے "پاس" آجاو .. ..... بس ..... ھمیں یاد رکھنا یہ "احسان" ھی کافی ھے .. Adi Bhuler..
جتنا صبر میں شادی کے لیے کر رہا ہوں مجھے پھل🍊🍅 نہیی فروٹ🍜 چاٹ ملنی چاہیے.. 😋😜😋دیس میں نکلا ہو گا کہیں عید کا چاند پر دیس میں آ نکھیں کئی نم ہو نگی۔ 𝟕𝟖𝟔𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬✍️💯 Adi Bhuller.