اردو کی خوبصورتی دیکھیے میں نے صبح صبح لکھنؤ فون پر ایک دوست سے پوچھا، کیا کر رہے ہو پیارے؟ بولا: ابھی میں بڑی شدت سے عزت و عظمت کی ڈور کو بے پناہ الجھنوں کی گرفت سے آزاد کرنے کی کشمکش میں مبتلا ہوں۔ میں نے کہا: سمجھا نہیں. بولا: پاجامے کے ناڑے میں گانٹھ پڑ گئی ہے وہی کھول رہا ہوں۔ 😂😅😄😆🤣😃😜😄😆😅